Hafiz Umar Official

Hafiz Umar Official Hafiz Umar Online Quran Academyademy

دنیا کو شکایت تھی مولوی انگریزی نہیں بولتا شروع کی تو دو گھنٹہ تک مخالف ایک لفظ سمجھ نہ سکا
12/21/2025

دنیا کو شکایت تھی مولوی انگریزی نہیں بولتا
شروع کی تو دو گھنٹہ تک
مخالف ایک لفظ سمجھ نہ سکا

12/17/2025
اس صدی میں ایک ایسا اللہ کا ولی بھی تھاجو خاموشی سے آیا، لوگوں کے دلوں کو جوڑا،اپنے عمل سے دین سکھایااور پھر بغیر کسی شو...
12/15/2025

اس صدی میں ایک ایسا اللہ کا ولی بھی تھا
جو خاموشی سے آیا، لوگوں کے دلوں کو جوڑا،
اپنے عمل سے دین سکھایا
اور پھر بغیر کسی شور کے
اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا۔
مرشد پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح

10/25/2025

Just one minute for alhamdulillah🤲 🥰
#

10/24/2025

10/24/2025

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا • إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"For indeed, with hardship comes ease. Indeed, with hardshi...
10/24/2025

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا • إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

"For indeed, with hardship comes ease. Indeed, with hardship comes ease." (Surah Ash-Sharh, 94:5-6)

This is a divine promise, repeated for emphasis. Notice it says ease comes with hardship, not just after it. This teaches us that within every struggle lies a hidden relief, a lesson, or an opportunity for growth. Hold on with beautiful patience (Sabr), for Allah's plan is perfect and His relief is near.



🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 *🕌 *JUMMAH  PRAYER*                *’’حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمای...
10/24/2025

🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 *JUMMAH PRAYER*

*’’حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو آدمی جمعہ کے روز غسل کرے اور حسبِ استطاعت طہارت کرے، تیل لگائے اور خوشبو لگائے پھر اپنے گھر سے نمازِ جمعہ کے لیے نکلے اور(صفوں کے درمیان پرسکون بیٹھے ہوئے) دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے۔ پھر نماز پڑھے جو اس کے لیے لکھ دی گئی ہے۔ پھر جب امام خطبہ دے تو خاموش رہے۔ اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔‘‘*




_*🕌 *اپنےمقامی وقت کے مطابق نماز جمعہ ادا کر لیجیے*
🔹▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

Address

3Q24+VVQ Los Angeles
Los Angeles, CA
3Q24+VVQLOSANGELES,CALIFORNIA,USA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Umar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Hafiz Umar Official:

Share