SAZ KA RAZ

SAZ KA RAZ URDU POETRY, PUNJABI POETRY, URDU AND PUNJAB SHAYARI

Eid Mubarak
09/07/2022

Eid Mubarak

https://youtu.be/dHC1P9EpsWY
11/09/2020

https://youtu.be/dHC1P9EpsWY

KA RAZ # URDU POETRY class thi hmari # Sada c masoom c bechari # Na koi trip hua na he koi party # CR k pass thi full authority # Urdu shairy

https://youtu.be/8-GtNzqFjUEسوہنی دھرتی  پاکستان سوہنی دھرتی  پاکستانتیری   دھرتی  پاکستان میری  دھرتی  پاکستان تیرے سوہ...
13/08/2020

https://youtu.be/8-GtNzqFjUE
سوہنی دھرتی پاکستان
سوہنی دھرتی پاکستان
تیری دھرتی پاکستان
میری دھرتی پاکستان
تیرے سوہنے شیر جوان
تیرے توں وارن جان
جے تو آ کھے اک باری
تیری خاطر لکھ باری
اے موت نوں گلے لان
سوہنی دھرتی پاکستان
جان توں ود کے جان
تیری مٹی نوں اے چاہن
عہد جو کیتا نال تیرے
قسم جو چالیٗ نال تیرے
اے مردیا ں تک نبھان
سوہنی دھرتی پاکستان
کی ٹور نیں تیر ے شیراں دے
کی شوق نیں تیر ے شیراں دے
اے بن کے بم سینے تے
نالے کھا کے گولی سینے تے
مسکان بلیاں اتے سجان
سوہنی دھرتی پاکستان

KA RAZ # URDU POETRY sohne sher jwaan tau waran jan # bandh k bomb seene pe # Urdu Shayari #

https://youtu.be/nBkb2z0_0gIحسرت ہے  کئی سالوں سے  میں کھیلوں تیرے بالوں  سے گورے گورے گالوں سے کالے کالے بالوں سے اور ب...
15/07/2020

https://youtu.be/nBkb2z0_0gI

حسرت ہے کئی سالوں سے
میں کھیلوں تیرے بالوں سے
گورے گورے گالوں سے
کالے کالے بالوں سے
اور بیٹھ کے ان کی چھاؤں میں
لوں مزے مست ہواؤں کے
اور بیٹھ کے ان کی چھاؤں میں
کروں درشن کالی گھٹاؤں کے
اور نظر پڑے جب پاؤں پے
چوم لوں ان کو چاؤں سے
اور دل میں آ ے خیال میرے
کیا رنگ ہیں تیری اداؤں کے
پھر دل میں آ ے خیال میرے
یوں دل کی حسر ت پوری ہو
رات گوڑی سے گوڑی ہو
تجھے کام نہ کوئی ضروری ہو
تجھے جانے کی نہ جلدی ہو
مجھے کھونے کا نہ ڈر ہو
بس آ منے سامنے گھر ہو
اور کھڑکی کھولے جب بھی تو
تیری مجھ پر ہی نظر ہو
یوں زندگی ذکیؔ بسر ہو
ہو رات کا منظر بالوں میں
اور چاند کا منظر گالوں پے
حسرت ہے کی سالوں سے
میں کھیلوں تیرے بالوں سے

KA RAZ # URDU POETRY he kai saalon se Shayari #

06/06/2020

ہمارے سیاستدانوں کے کیا خوب کما لات ہیں
کچے گھر عوام کے ، اپنے شان دار محلا ت ہیں
ایس ۔ اے ۔ ذکیؔ

Address

ABHA , KSA
Abha
62521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAZ KA RAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share