29/04/2024
کوہ سلیمان کے لوگوں کی نہ منزل ہے!
اور نہ ہی راستہ..؟؟
تمام مقامی سردار اپنے ہی قبیلے کی لوٹ کھسوٹ پر واہ واہ کرتے ہیں۔۔
تمن قیصرانی میں بینی ڈب کے مقامی لوگوں کا او۔جی ۔ ڈی۔ سی۔ ایل کیخلاف اپنے جائز مطالبات کے لیے احتجاج