Urdu Poetry

Urdu Poetry only poetry

‏صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھےوہ  ستم گر میــرے مزاج کا تھــا۔  خاک نشین
06/10/2023

‏صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ ستم گر میــرے مزاج کا تھــا۔

خاک نشین

*تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ**تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیاخاک نشین
05/10/2023

*تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ*
*تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا

خاک نشین

‏﷽ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ °اے رب ہمارے! اگر ہم سے بُھول یا کوئی غلطی ہو جائے تو ہم...
01/09/2023

‏﷽
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ °
اے رب ہمارے! اگر ہم سے بُھول یا
کوئی غلطی ہو جائے تو ہم سے
درگزر کا معاملہ فرما °🤲❤️ آمین یارب العالمین 🤲🏻

دعا گو خاک نشین 254

دوبارہ ہم سے تعلق کی آس مت رکھناتمہیں معاف کیا جا چکا ہوں, کافی ہے🥺خاک نشین
16/07/2023

دوبارہ ہم سے تعلق کی آس مت رکھنا
تمہیں معاف کیا جا چکا ہوں, کافی ہے🥺

خاک نشین

محبوبِ من🖤جب ملیں گے نہاتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھناجب تک🖤پچھلی اذیتوں کی تکلیف-میرے رگ رگ سے نکل نا جائے🥀خاک نشین
08/07/2023

محبوبِ من🖤
جب ملیں گے نہ
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک🖤
پچھلی اذیتوں کی تکلیف-
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے🥀

خاک نشین

چھپانے سے کہاں انداز چھپتے ہیں جوانی کےادائیں خود پکار اٹھتی ہیں ان پہ اب شباب آیا🔥💯خاک نشین
06/07/2023

چھپانے سے کہاں انداز چھپتے ہیں جوانی کے
ادائیں خود پکار اٹھتی ہیں ان پہ اب شباب آیا🔥💯

خاک نشین

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھےمیں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہااک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگامیں اہم تھا، یہ وہم ...
22/10/2022

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا

اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا

خاک نشین

کہہ رہے ہیں دَرد میں ڈُوبے ہُوئے دِیوار و دَر ڈُھونڈتے پھِرتے ہو جِن کو تُم! یہاں سے جا چُکے💔خاک نشین
22/10/2022

کہہ رہے ہیں دَرد میں ڈُوبے ہُوئے دِیوار و دَر
ڈُھونڈتے پھِرتے ہو جِن کو تُم! یہاں سے جا چُکے💔

خاک نشین

✨یقین رکھیں اگر آپ کی نیت ٹھیک ہے تو اللہ کےفضل اور معجزات بہت ہیں کبھی اس کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ❤️خوش رہیں خوشیاں بان...
20/10/2022

✨یقین رکھیں اگر آپ کی نیت ٹھیک ہے تو اللہ کے
فضل اور معجزات بہت ہیں
کبھی اس کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ❤️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💐

یہ نوجوان جون ایلیاء سننے لگا😟یعنی کہ علاج ممکن نہیں اب اسکا💔خاک نشین
19/10/2022

یہ نوجوان جون ایلیاء سننے لگا😟
یعنی کہ علاج ممکن نہیں اب اسکا💔

خاک نشین

Address

Sargodha

Telephone

+923021110189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Urdu Poetry:

Share