Sports choice

Sports choice official account sports choice like and follow

  2018 model seats poshish and 9d floor mating install
05/02/2024

2018 model seats poshish and 9d floor mating install

13/12/2023

Eng vs west 1st T20 highlight

41 سال کی عمر اور 517 ٹی ٹوئنٹی کھیلوں کے بعد شعیب ملک اب بھی مضبوط جا رہے ہیں۔صرف کے پولارڈ (637 میچز) اور ڈی جے براوو ...
27/11/2023

41 سال کی عمر اور 517 ٹی ٹوئنٹی کھیلوں کے بعد شعیب ملک اب بھی مضبوط جا رہے ہیں۔

صرف کے پولارڈ (637 میچز) اور ڈی جے براوو (564 میچز) نے ان سے زیادہ T20 میچز کھیلے ہیں۔

چاچا افتخار کی 76 رنز کی شاندار باری 🏏🔥💞💯
27/11/2023

چاچا افتخار کی 76 رنز کی شاندار باری 🏏🔥💞💯


انڈیا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 235رنج کا ہدف دیا کیا کہتے ہو کون جیتے گا 🤔😇
26/11/2023

انڈیا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 235رنج کا ہدف دیا کیا کہتے ہو کون جیتے گا 🤔😇


تُو فر کیا کہتے ہو بنا پائے گا انڈیا کیا 🤔
23/11/2023

تُو فر کیا کہتے ہو بنا پائے گا انڈیا کیا 🤔



24 نومبر سے 10 دسمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی میں نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کے لیے تماشائیوں کا مفت داخلہ ہوگا۔  |
21/11/2023

24 نومبر سے 10 دسمبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی میں نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کے لیے تماشائیوں کا مفت داخلہ ہوگا۔

|

انڈیا کا ورلڈ کپ ختم ہوتے ہی نئی سیریز شروع اور ورلڈ کپ World Cup 2024 تک کا فل جیم پیک شیڈول۔Test: 12  Test T20is: 14 T...
21/11/2023

انڈیا کا ورلڈ کپ ختم ہوتے ہی نئی سیریز شروع اور ورلڈ کپ World Cup 2024 تک کا فل جیم پیک شیڈول۔
Test: 12 Test
T20is: 14 T20i ( 3T20is Vs Afghanistan January)
Odis: 3 Odis
IPL: atleast 18 matches

ورلڈکپ 2023 میں ہر ٹیم کی انعامی رقم:1.آسڑریلیا(4.28 ملین ڈالرز)2.انڈیا(2.36 ملین ڈالرز)3.ساٶتھ آفریقہ(1.08 ملین ڈالرز)4...
21/11/2023

ورلڈکپ 2023 میں ہر ٹیم کی انعامی رقم:

1.آسڑریلیا(4.28 ملین ڈالرز)
2.انڈیا(2.36 ملین ڈالرز)
3.ساٶتھ آفریقہ(1.08 ملین ڈالرز)
4.نیوزی لینڈ(1 ملین ڈالرز)
5.پاکستان(2 لاکھ 26 ہزار ڈالرز)
6.افغانستان(2 لاکھ 26 ہزار ڈالرز)
7.انگلینڈ(2 لاکھ 20 ہزار ڈالرز)
8.بنگلہ دیش(1 لاکھ 80 ہزار ڈالرز)
9.سریلنکا(1 لاکھ 80 ہزار ڈالرز)
10.نیدرلینڈز(1 لاکھ 80 ہزار ڈالرز)


Address

Rawalpindi West Ridge
46000

Telephone

+923165135284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports choice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share