12/09/2024
کھیل آیا آئی فراز اختر 🤍🏆
چیمپیئن پلیئر چیمپیئن پرفارمنس 🏆🤍
آج امان گڑھ کی سرزمین پر ورانی سی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے فراز اختر نے آؤٹ کلاس بلے بازی کی،پہلے سیمی فائنل میچ میں 50+ رنز کی شاندار اننگ کھیلی،گراؤنڈ میں لاجواب فلک شگاف شاٹس لگائے،اور اپنی ٹیم کو فائنل کے لیے کوالیفائی کروایا۔
جیو شہزادے ویل پلیڈ فراز اختر، ♥️🏏
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🤍