Islamic World

Islamic World Like the page for getting Islamic ver?

26/04/2021
29/03/2021

Ajj ek bar Allah leko ramzan arah hai

Inshalah...
06/03/2021

Inshalah...

05/03/2021

‏یاﷲ موت کے وقت
"لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ"
پڑھنا نصیب فرما آمین.

04/03/2021

جنید جمشید صاحب کا کہنا ھے کہ
مجھ سے ایک انٹرویو میں سوال پوچھا گیا..
آپ کی زندگی کا سب سے یادگار لمحہ کون سا تھا, آپ اتنی بڑی سیلیبرٹی تھے, آپ ملکوں ملکوں گھومے ہیں..
میں نے ایک لمحے کو سوچا اور جواب دیا..!
ایک بار مدینے کی گلیوں میں گھومتے ہوے مجھے دو نوجوان نظر آئے, مجھے دیکھتے ہی ان میں سے ایک نے دوسرے کو مخاطب کر کے کہا..
انہیں جانتے ہو. ؟؟
اس کے استفسار پر نوجوان نے کہا..
"ارے یہ وہ مدینہ مدینہ والے جنید ہیں"
وہ میری زندگی کا سب سے یادگار لمحہ تھا کہ مجھ گناہگار کو میرے آقا(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) کے توسّط سے یاد رکھا گیا..

جنید جمشید شہید,
اللّٰهِ پاک ان کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں۔۔۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین۔۔۔۔۔🤲💝

04/03/2021

دنیا میں 206 ممالک اور 4200 مذہب ہیں لیکن اللہ نے ہمیں دین اسلام اور محمدؐ کا امتی بنایا ۔۔۔
❤️الحمدللہ❤

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share