V ï Ř ä Ł M Û Ń Đ Ą

V ï Ř ä Ł  M Û Ń Đ Ą Proud to be a Muslim

14/04/2024
13/04/2024


.
13/04/2024

.


اب یہ کس نے کیا🤣
13/04/2024

اب یہ کس نے کیا🤣


Hahaha
13/04/2024

Hahaha

13/04/2024

۔۔۔۔
Today Best video 🙄 🙄🙄🙄










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنیکا فیصلہ-sim-cards-mobile-phones-of-non-filers/
13/04/2024

ملک بھر کے 18 لاکھ نان فائلرز کی موبائل فون سم کارڈ بلاک کرنیکا فیصلہ

-sim-cards-mobile-phones-of-non-filers/

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔آپ کا ایک لمحے کا جشن کسی کے بیٹے کو یتیم، کسی کی بیوی کو بیوہ اور کسی ماں باپ ک...
13/04/2024

چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
آپ کا ایک لمحے کا جشن کسی کے بیٹے کو یتیم، کسی کی بیوی کو بیوہ اور کسی ماں باپ کو اپنی اولاد سے محروم کر سکتی ہے۔
ایسی کیا خوشی جو کسی انسان کی جان لے لے۔ یہ پیسے اپنے محلے میں کسی غریب یتیم یا بے سہارا کو دے کر انکی خوشی کا سبب بنئے جس میں دونوں جہانوں کی کامیابی ہے۔

🥀❤️🥀



ہوائی فائرنگ ایک سولر پلیٹ کی بھی جان لے گئی۔۔۔۔Today Best photo 🙄 🙄🙄🙄             Actres  # jamilanagudu with   and  al...
13/04/2024

ہوائی فائرنگ ایک سولر پلیٹ کی بھی جان لے گئی۔۔۔۔
Today Best photo 🙄 🙄🙄🙄










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



10 لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو ماردیلاہور میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ...
13/04/2024

10 لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو ماردی
لاہور میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر بہو کو گلا دبا کر قتل کر دیا جبکہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ مقتولہ سحر بانو کے بھائی عمیر علی کی مدعیت میں درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ سحر بانو کی ایک سال قبل آصف سے شادی ہوئی تھی، ملزم آصف اکثر اپنی بیوی سے کاروبار کے لیے 10 لاکھ روپے لانے کا مطالبہ کرتا اور رقم نہ دینے پر تشدد کرتا تھا

ہمسفر امیر نہیں بلکہ عزت محبت اورہر حالات میں ساتھ دینے والا ہونا چاہیئے🙂❤️‍🩹                                 ...
13/04/2024

ہمسفر امیر نہیں بلکہ عزت محبت اور
ہر حالات میں ساتھ دینے والا ہونا چاہیئے🙂❤️‍🩹















Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V ï Ř ä Ł M Û Ń Đ Ą posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share