Alhuda for Men Multan

Alhuda for Men Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alhuda for Men Multan, Adult Entertainment Club, Chase up 5th Floor Gulgasht Multan, Multan.
(1)

الائڈ اسکول برانچ ون کا تربیتی و اصلاحی وزٹ 🌿الحمدللہ! الفاطر انسٹیٹیوٹ کے تحت الائیڈ اسکول برانچ ون کا وزٹ کیا گیا، جہا...
12/05/2026

الائڈ اسکول برانچ ون کا تربیتی و اصلاحی وزٹ 🌿

الحمدللہ! الفاطر انسٹیٹیوٹ کے تحت الائیڈ اسکول برانچ ون کا وزٹ کیا گیا، جہاں طلباء و طالبات کیلئے ایک اہم اور تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔

اس نشست میں بچوں کو “عشرۂ ذوالحجہ کی اہمیت اور ان مبارک ایام میں کرنے کے اعمال” کے حوالے سے رہنمائی دی گئی، اور انہیں اس بات کی ترغیب دی گئی کہ یہ قیمتی دن زیادہ سے زیادہ نیکیوں، ذکر، نماز، والدین کی اطاعت اور گناہوں سے بچنے میں گزارے جائیں۔

اسی طرح “مرد و عورت کے ستر اور اسلامی حدود” کے موضوع پر عمر کے مطابق حکیمانہ انداز میں گفتگو کی گئی، تاکہ بچوں میں حیا، عزتِ نفس، باوقار طرزِ زندگی اور ایک دوسرے کے احترام کا شعور پیدا ہو۔

مزید برآں، بچوں کو Good Touch & Bad Touch کے حوالے سے ضروری آگاہی دی گئی، تاکہ ہر بچہ اپنی عزت و حفاظت کے بارے میں باشعور ہو، اپنی حدود کو پہچانے اور دوسروں کی عزت و حرمت کا بھی محافظ بنے۔

خوشی کی بات یہ رہی کہ طلباء و طالبات نے نہایت دلچسپی کا اظہار کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عشرۂ ذوالحجہ میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کریں گے، نافرمانی سے بچیں گے اور اچھے اخلاق کو اپنانے کی کوشش کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہماری نئی نسل کو دین، حیا، علم اور بہترین کردار سے آراستہ فرمائے۔ آمین 🤍

یکم مئی 15 مئی اور22 مئی کے خطبات بمقام: جامع مسجد التوحید مبین مارکیٹ، گلگشت کالونی ملتان
28/04/2026

یکم مئی
15 مئی اور
22 مئی کے خطبات
بمقام: جامع مسجد التوحید مبین مارکیٹ، گلگشت کالونی ملتان

27/04/2026

Fiqh Session | Tune up with Quran | Abdullah Abid Badozai | Al Fatir Institute

27/04/2026

Tajweed practice by a student | Tune up with Quran | Al Fatir Institute

Contact # 03098503736

23/04/2026
کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جو بس دل میں بیٹھ جاتے ہیں…آج کی نشست میں یہی محسوس ہواباتیں بھی ہوئیں، سوال بھی ہوئے، اور کچ...
20/04/2026

کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جو بس دل میں بیٹھ جاتے ہیں…

آج کی نشست میں یہی محسوس ہوا
باتیں بھی ہوئیں، سوال بھی ہوئے، اور کچھ چیزیں اندر تک اتر گئیں
سیکھنا… سمجھنا… اور پھر اس پر عمل کرنا🤍


ویکینڈ کلاس کے  بیچ 06 کا آج پہلا دن الحمدللہ رب العالمین  ☺️❤️
20/04/2026

ویکینڈ کلاس کے بیچ 06 کا آج پہلا دن
الحمدللہ رب العالمین
☺️❤️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہخوشخبری! تجوید القرآن سیکھنے کا بہترین موقعکورس تعارف:یہ مکمل تجوید کورس ترتیب دیا گیا ہے...
17/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوشخبری! تجوید القرآن سیکھنے کا بہترین موقع
کورس تعارف:
یہ مکمل تجوید کورس ترتیب دیا گیا ہے
جس میں قرآن مجید کی درست تلاوت، مخارج، صفات
اور تمام اہم قواعد آسان انداز میں سکھائے جائیں گے

دعوت:

آج ہی اس بابرکت کورس میں شامل ہوں
اور قرآن مجید کو صحیح انداز میں پڑھنا سیکھیں

تجوید کورس میں داخلہ جاری ہے

واٹس ایپ نمبر: 03098503736

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 26 اپریل

⏳ محدود نشستیں دستیاب ہیں
✨ ابھی رجسٹر کریں
جزاکم اللہ خیرا

تشکیلِ فکر نو — علم سے یقین تککیا آپ اپنے ایمان کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا چاہتے ہیں؟یہ سیشن آپ کے فکر و عقیدہ کو ن...
16/04/2026

تشکیلِ فکر نو — علم سے یقین تک

کیا آپ اپنے ایمان کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا چاہتے ہیں؟
یہ سیشن آپ کے فکر و عقیدہ کو نئی سمت دے گا، ان شاء اللہ۔

🎙️ مدرس: شیخ جنید اقبال حفظہ اللہ
👥 اوپن فار آل (مرد حضرات)
💻 آن کیمپس

🗓️ تاریخ: 20 اپریل 2026 (بروز سوموار)
⏰ وقت: 4:30 – 5:10 PM

💡 آئیے! علم سے یقین تک کے سفر کا آغاز کریں اور اپنے ایمان کو تازگی بخشیں۔

📞 مزید معلومات: 03098503736
📍 لوکیشن: چیز اپ، 5ویں منزل، بوسن روڈ، ملتان

Address

Chase Up 5th Floor Gulgasht Multan
Multan

Telephone

+923098503736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhuda for Men Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Alhuda for Men Multan:

Share