Ehl-E-Zaoq

Ehl-E-Zaoq The guyz who love poetry can get peace of mind from here.

اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ​امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا​امجد اسلام امجد ہم میں نہیں رہے 💔اِنّا لِلّٰهِ ...
10/02/2023

اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے ہیں لوگ​
امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا​

امجد اسلام امجد ہم میں نہیں رہے 💔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

04/02/2023

جب بھی کوی مشکل آے آپنے رب کی طرف رجوع کرو کیوں تمام مشکلات کا حل صرف اور صرف اس ربِّ عظیم کے پاس ہے ❤️🥹
Beym❤️

21/08/2022

ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ____ ﮐﻮ عزیز رکھا ہے❤️
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ قریب رکھا ہے❤️

ذاتی مسلئہ ہے۔🙂🚬
26/04/2022

ذاتی مسلئہ ہے۔🙂🚬

21/04/2022
18/04/2022

بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ہوں میں🥀

18/04/2022

پیار اگر ہو بھی جاہے تو اظہار کرنا منا ہے ❤🌸

18/04/2022

"-میں کبھی وجد میں آیا تو یار تیرے لئے !
خدا سے بات کروں گا کے تجھ پہ رحم کرے۔♥

15/11/2021

کچھ ایسے زخم بھی درپردہ ہم نے کھائے ہیں
جو ہم نے اپنے رقیبوں سے بھی چھپائے ہیں

یہ کیا بتائیں کہ ہم کیا گنوا کے آئے ہیں
بس اک ضمیر بمشکل بچا کے لائے ہیں

اب آ گئے ہیں تو پیاسے نہ جائیں گے ساقی
کچھ آج سوچ کے ہم مے کدے میں آئے ہیں

کوئی ہواؤں سے کہہ دے ادھر کا رخ نہ کرے
چراغ ہم نے سمجھ بوجھ کر جلائے ہیں

جہاں کہیں بھی صدا دی یہی جواب آیا
یہ کون لوگ ہیں، پوچھو کہاں سے آئے ہیں

سفر پہ نکلے ہیں ہم پورے اہتمام کے ساتھ
ہم اپنے گھر سے کفن ساتھ لے کے آئے ہیں

انہیں پرائے چراغوں سے کیا غرض اقبالؔ
جو اپنے گھر کے دِیے خود بجھا کے آئے ہیں

15/11/2021

نصیر🔥

15/11/2021

🔥

Address

Bhairowaal, Punjab
Mandi Bahauddin

Telephone

+923437877160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehl-E-Zaoq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share