اگر آپ گھریلو اور خاندانی تنازعات اور جھگڑوں کا خاتمہ چاہتے ہیں...اپنا تعلیمی کیرئیر کا انتخاب اپنی مرضی سے کرنا چاہتے ہیں...اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں...جیون ساتھی کا درست انتخاب کرکے ایک بھرپور اور خوشحال زندگی گذارنا چاہتے ہیں...آپ اپنی اولاد کی خود تعلیم و تربیت کرنا چاہتے ہیں...آپ اپنی شخصیت کو خوشحال خوبصورت مضبوط اور توانا اور بااثر بنانا چاہتے ہیں...آپ اپنی زندگی خود اپنی مرضی سے مضبوط من
صوبے کا ساتھ جینا چاہتے ہیں...آپ اپنے گفتگو و تقریر کو دلنشین اور پراثر بنانا چاہتے ہیں...اپنے ماضی کے دکھوں...حال کی الجھنوں...مستقبل کے تفرکات سے نجات چاہتے ہیں...آپ اپنے شعبے میں بہترین...اور دوسروں کی لیے رول ماڈل بننا چاہتے ہیں...یقینا آپ سب ایسا ہی سوچ رہے اور ایسا سوچنا آپ کے آج اور کل کی خوشحالی اور بہتری کے لیے آپ کی ضرورت ہے...تو آپ کو مبارک ہو آپ کو ہم خوشخبری سناتے ہیں ہماری پرعزم و پرجوش اور اعلی مہارتوں سے لیس اور آپ کی خدمت کے جذبے سے سرشار ٹیم کا آپ کو پیغام ہے کہ"زندگی آسان ہے"ہم آپ کی خدمت اور آپ کی مشاورت اور آپ کی تربیت کے لیے آپ سے اک ماہ میں صرف دو دن مانگتے ہیں...
برائے رابطہ:
03034499144
یہ پیج مخلوق خدا کی بھلائی کے لیے ہے اس میں کوئی دنیاوی لالچ نہیں اگر کوئی مشورہ یا کوئی معلومات درکار ہوں۔۔۔ تو اس نمبر پر رابطہ کریں
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Marriage Education جنسی زندگی اور مسائل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.