Fox Digital

Fox Digital Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics & Entertainment

18/08/2026

Imran Khan ki Wapsi? Supreme Court of Pakistan ka Bara Hukam Agya..

01/08/2026

Mohsin Naqvi ne Haqeeqat khol Di !!! ☠️

viralvídeo

23/07/2026

جنت میں حوروں کی خوبصورتی اور حسن کی تعریف ایک پشتو سپیکنگ مولوی صاحب کیسے فرما رہے ہیں غور سے آخر تک سُنیئے
بہت ہی مزے دار اور مزاحیہ

21/07/2026

ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ

تھانہ بستی ملوک پولیس سات سالہ بچے اورنگزیب کو ہتھکڑیاں لگا کر کچہری لے آئی۔ بچے کی والدہ کے مطابق اورنگزیب تیسری جماعت کا طالب علم ہے اور ہمسایوں سے جھگڑے کے بعد اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا۔
مقدمہ سچا ہو یا جھوٹا، ایک کم سن بچے کو اس انداز میں ہتھکڑیاں لگا کر عوام کے سامنے پیش کرنا نہ صرف بچوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ پولیس کے قانونی طریقۂ کار پر بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
کیا قانون کم عمر بچوں کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ متعلقہ حکام کو اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر حقائق سامنے لانے چاہئیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے

20/07/2026

جنت میں حوروں کی خوبصورتی اور حسن کی تعریف ایک پشتو سپیکنگ مولوی صاحب کیسے فرما رہے ہیں غور سے آخر تک سُنیئے
بہت ہی مزے دار اور مزاحیہ

ویتنام کے سب سے بڑے شہر ہو چی منہ سٹی سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ ٹیو نگوین باؤ نگوک غزہ یکجہتی مہم میں شامل ہونے والی پہ...
17/07/2026

ویتنام کے سب سے بڑے شہر ہو چی منہ سٹی سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ ٹیو نگوین باؤ نگوک غزہ یکجہتی مہم میں شامل ہونے والی پہلی ویتنامی بن گئی۔
ٹیو نگوین باؤ نگوک (ایشلے) اس وقت سوشل میڈیا پر نمایاں شخصیت بن گئیں جب وہ غزہ کا محاصرہ توڑ کر انسانی امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل ہونے والی پہلی اور واحد ویتنامی شہری قرار دی گئیں۔

نگوک ایشلے کا کہنا ہے کہ ایک ویتنامی ہونے کے ناطے، جس کے ملک نے مغربی طاقتوں خصوصاً امریکا کی جنگ اور مظالم کا سامنا کیا، وہ فلسطینی عوام کے دکھ درد کو بخوبی سمجھتی ہیں اور ان سے گہری ہمدردی رکھتی ہیں۔

ان کا یہ بیان ویتنام میں تیزی سے وائرل ہوگیا اور ہزاروں نوجوان ان کے سفر کو سوشل میڈیا پر فالو کرنے لگے، ان کی حمایت میں پیغامات، تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ بھی شیئر کیا گیا۔

18 مئی کو غزہ فلوٹیلا کے لائیو ٹریکر نے اطلاع دی کہ قبرص کے مغرب میں بین الاقوامی پانیوں میں ان کی کشتی کو اسرائیلی فورسز نے روک لیا ہے، اس کے فوراً بعد باؤ نگوک کی پہلے سے ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے اور ویتنامی حکومت سے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی اپیل کی۔

ان کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر باؤ نگوک کو رہا کرو کی مہم شروع کردی اور ویتنامی سفارت خانے کو دو ہزار سے زائد درخواستیں بھیجیں تاکہ حکومت ان کی رہائی کے لیے اقدامات کرے۔

ویتنام کے سرکاری میڈیا نے دو روز تک اس واقعے پر مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی، جبکہ حکومت کی جانب سے بھی فوری ردعمل سامنے نہیں آیا، اس کے برعکس ملائیشیا، انڈونیشیا اور دیگر ممالک نے اپنے شہریوں کی گرفتاری پر اسرائیل کی مذمت کی۔

بعد ازاں حکومت کے حامی سوشل میڈیا صارفین نے باؤ نگوک پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کی فلسطین نواز سرگرمیاں ویتنام کی قومی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہیں، بعض افراد نے ان کی شہریت پر بھی سوال اٹھائے، یہاں تک کہ ان کے ویتنامی پاسپورٹ کی ویڈیو کو بھی مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ قرار دینے کی کوشش کی گئی۔

دو روز بعد ویتنامی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ وہ باؤ نگوک اور دیگر فلوٹیلا شرکا کی رہائی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا تھا، جس کے بعد انہیں ترکیہ کے شہر استنبول منتقل کر دیا گیا۔

ماہرین کے مطابق باؤ نگوک کا معاملہ جدید ویتنام کی تاریخ میں منفرد ہے، کیونکہ اس سے قبل کسی ویتنامی شہری کی بیرون ملک ایسی سیاسی سرگرمی سامنے نہیں آئی تھی جس کے لیے حکومت کو سفارتی مداخلت کرنا پڑی ہو۔

باؤ نگوک نے بتایا کہ وہ پہلے کبھی سیاسی کارکن نہیں تھیں، ان کی واحد سماجی سرگرمی سکول کے زمانے میں جانوروں کے لیے ایک شیلٹر چلانا تھی، وہ سنگاپور کی نین یانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی میں ماسٹرز کر رہی تھیں جب 7 اکتوبر 2023 کے بعد غزہ میں اسرائیلی حملوں نے انہیں شدید متاثر کیا۔

انہوں نے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ دی، کیونکہ ان کے بقول یونیورسٹی کے اسرائیل سے تعلقات پر انہیں اعتراض تھا، وطن واپس آکر انہوں نے فلسطین کے لیے فنڈ ریزنگ مہم شروع کی اور 2024 کے آغاز میں ویٹ فار فلسطین نامی تنظیم کی بنیاد رکھی، جس کے آن لائن حامیوں کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

ابتدا میں وہ اپنی شناخت چھپا کر کام کرتی رہیں، لیکن غزہ کے الاقصیٰ ہسپتال پر اسرائیلی حملے اور ایک زخمی فلسطینی نوجوان کے زندہ جلنے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد انہوں نے کھل کر سامنے آنے کا فیصلہ کیا۔

اپنی پہلی عوامی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق حاصل نہیں، کسی قابض طاقت کو ایسا حق نہیں ہوتا، نسل کشی فوراً بند کی جائے۔

یہ ویڈیو بھی وائرل ہوگئی اور ویتنام میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے والی ایک نمایاں آواز بن گئی۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق اگر غزہ میں ہونے والی کارروائیوں پر عالمی سطح پر مؤثر احتساب نہ ہوا تو دنیا کے دیگر ممالک بھی اپنے شہریوں کے خلاف اسی طرز کے اقدامات کو جائز سمجھ سکتے ہیں۔

باؤ نگوک کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا آزادی کی جدوجہد کی ایک مضبوط تاریخ رکھتا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ فلسطین اور روہنگیا کے مسائل کو ہماری مشترکہ علاقائی شناخت اور آزادی کی جدوجہد کا حصہ بنایا جائے۔

فیصلہ آپ کا
16/07/2026

فیصلہ آپ کا

آپ کے خیال میں کیا صحی بات ہے؟
15/07/2026

آپ کے خیال میں کیا صحی بات ہے؟

کوئی ہے جو جواب دے سکتا ہے؟
14/07/2026

کوئی ہے جو جواب دے سکتا ہے؟

⁨ لاہور میں ہوا دردناک قتل ہوا سوگوار ایک ماں نے بے دردی سے تیز دار چاکو سےآپنے سگے بیٹوں کو ٹھنڈے آم کاٹ دیے         ❤️...
12/07/2026

⁨ لاہور میں ہوا دردناک قتل
ہوا سوگوار
ایک ماں نے بے دردی سے تیز دار چاکو سے
آپنے سگے بیٹوں کو
ٹھنڈے آم کاٹ دیے

❤️⁩

Address

First Floor, Farid Tower, 101, 19 Temple Road, 54000
Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fox Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Fox Digital:

Shortcuts

Share