Mood 1.0

Mood 1.0 Romance

Wkeekness 🥵🥵
05/07/2024

Wkeekness 🥵🥵

اُن کے ہونٹوں  کو بڑے غور سے دیکھا ہےکِسی پھول میں نہیں دیکھی رنگت ایسی
03/07/2024

اُن کے ہونٹوں کو بڑے غور سے دیکھا ہے
کِسی پھول میں نہیں دیکھی رنگت ایسی

صرف محبت کرنا ہی ضروری نہیں محبت میں کرنا، اور محبت سے کرنا بھی بہت ضروری ہے۔
02/07/2024

صرف محبت کرنا ہی ضروری نہیں محبت میں کرنا، اور محبت سے کرنا بھی بہت ضروری ہے۔

عورت کی ‏خوبصورتی وہ کنواں ہےجس میں گرنے کے بعد کوئی بھی مرد باہر نہیں نکل پاتا🖤🔥🖤🖤
01/07/2024

عورت کی ‏خوبصورتی وہ کنواں ہے
جس میں گرنے کے بعد کوئی بھی مرد باہر نہیں نکل پاتا🖤🔥

🖤🖤

چوسنے والی چیزوں میں آمآج بھی دوسرے نمبر پر ھے۔۔🥵🤣
01/07/2024

چوسنے والی چیزوں میں آم
آج بھی دوسرے نمبر پر ھے۔۔🥵🤣

بدلے  تو  نہیں  ہیں  ,  وہ  دل  و  جاں  کے  قرینے ،آنکھوں کی جلن , دل کی چبھن , اب بھی وہی ہے۔۔۔۔۔
01/07/2024

بدلے تو نہیں ہیں , وہ دل و جاں کے قرینے ،
آنکھوں کی جلن , دل کی چبھن , اب بھی وہی ہے۔۔۔۔۔

بدن پہ، پانی کی صورت، بہا  کے دیکھ ذرا,✨💦شراب ہوش نہ کھو دے تو مجھ پہ جرمانہ ,😍
01/07/2024

بدن پہ، پانی کی صورت، بہا کے دیکھ ذرا,✨💦

شراب ہوش نہ کھو دے تو مجھ پہ جرمانہ ,😍

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے، جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائ...
30/06/2024

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے
جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے، جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائی نہ دے، جسکو آپ دیکھیں دھڑکنیں تیز ہو جائیں
اور سانس سینے میں اٹک جائے
من پسند شخص وہ ہے
جو ' من کو بھائے اور پھر

کوئی اور نہ بھائے

"عورت "عورت امیر مرد نہیں چاہتی، خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اس کی آنکھیں پڑھ کے اس کا ہات...
30/06/2024

"عورت "

عورت امیر مرد نہیں چاہتی، خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اس کی آنکھیں پڑھ کے اس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر کہے یہ تمہارا گھر ہے

"مرد"

مرد بھی کوئی خوبصورت یار ئیس عورت نہیں چاہتا وہ چاہتا ہے بس اس کو جب سہارے کی ضرورت ہو

تو اس کا ہاتھ پکڑ کر کہے

کوئی آپ کے ساتھ ہو نہ ہو میں آپ کے ساتھ ہوں ساری دنیا آپ کے خلاف ہو جائے

لیکن میں آپ کے ساتھ ہمیشہ رہوں گی ۔

جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہواے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہویہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہےیہ د...
29/06/2024

جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو

یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو

𝙒𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙢𝙖𝙧𝙧𝙞𝙚𝙙 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙧𝙪𝙨𝙝
28/06/2024

𝙒𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙢𝙖𝙧𝙧𝙞𝙚𝙙 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙧𝙪𝙨𝙝

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mood 1.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share