Me imaant Hon Teri

Me imaant Hon Teri You can like for a nice Urdu Poetry and Entertainment .

13/12/2021

Hassan Rajo Wall




11/05/2021
18/02/2021

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے ، گزرتا ہے گزر جائے گا

اتنا مانوس نہ ہو خلوتِ غم سے اپنی
تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا

17/02/2021

‏جیت اور ہار کا مکان کہاں دیکھتے ہیں!!

ہم گاؤں کے لوگ نقصان کہاں دیکھتے ہیں!!

Send a message to learn more

You can like this page for new poetry and entertainment .اِس کا اُس کا سب کا ہی یار نکلا...!!تو بھی آخر_____دنیا دار نکل...
14/02/2021

You can like this page for new poetry and entertainment .

اِس کا اُس کا سب کا ہی یار نکلا...!!

تو بھی آخر_____دنیا دار نکلا....!!

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل تیرا ذکر ہمیشہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،تیری بات مسلسل   میں محبت میں اس مقام پہ ہوں جہاں میر...
29/01/2021

تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل
تیرا ذکر ہمیشہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،تیری بات مسلسل

میں محبت میں اس مقام پہ ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل

اُلفتیں ،اُلجھنیں ،رنجشیں اور تھکاوٹ۔۔۔۔۔بس یوں اک دن اور گزر گیا زندگی کا۔۔۔۔
29/01/2021

اُلفتیں ،اُلجھنیں ،رنجشیں اور تھکاوٹ۔۔۔۔۔
بس یوں اک دن اور گزر گیا زندگی کا۔۔۔۔

ہر چیز بدل جاتی ہے عشق کے آتےہیراتین پاگل کر دیتی ہیں دن دیوانے ہو جاتے ہیں
29/01/2021

ہر چیز بدل جاتی ہے عشق کے آتےہی

راتین پاگل کر دیتی ہیں دن دیوانے ہو جاتے ہیں

Address

Usman Wala
Kasur
55010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Me imaant Hon Teri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Me imaant Hon Teri:

Share