Alif Se Ye Tak

Alif Se Ye Tak this Page is to Entertain And Spreading Knowledgeable posts.

12/04/2026

جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
اور یہ تو سیدھا سیدھا شِرک ہے

11/04/2026

ایک ایسے منظر میں جو انسانی ضمیر کو ہلا دیتا ہے،
کیمرہ نے فلسطینی بچے کی تکلیف کے لمحات کو قید کیا
جب اسے اسرائیلی نشانباز نے سردخونی سے نشانہ بنایا.
بچہ آہستہ آہستہ خون بہا رہا ہے، اکیلا..! 😰😰
بغیر کسی کے اسے بچانے کی اجازت کے
معصومیت کی یہ چیخیں جو
دنیا کی خاموشی سے دب گئیں!!

کتنے بچوں کو گرنا پڑے گا تب جا کے ضمیر جاگے گا؟

11/04/2026
11/04/2026

Now free neuro Hospital in karachi

11/04/2026

injustice anywhere is a threat to justice everywhere

11/04/2026

سائنس کے مطابق یہ بات بالکل درست ہے کہ ایک انسان والدا (ماں) جسمانی طور پر موجود ہو یا نہ ہو، اس کا وجود اس کے بچوں میں جینیاتی (Genetic) طور پر ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔

11/04/2026

اِن تین عادات کی وجہہ سے بھی لوگوں کو کینسر ہوجاتا ہے!

11/04/2026

دوسرے ملکوں کی نسبت پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس بہت آسانی سے مِل جاتا ہے..
"Says: DIGP trafic karachi"

11/04/2026

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ.
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے!!

11/04/2026

وقت آگیا ہے کہ اب عوام اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائے

Address

Karachi

Telephone

+923333400123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif Se Ye Tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Alif Se Ye Tak:

Share