GNA news updates

20/03/2026

متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے طیارے کو جنگ کے دوران زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس میں تبدیل کر دیا گیا۔

Big moves in the media industry! Pakeeza Zahid is moving on from Geo News and heading back to Lahore. From Hum News to D...
20/03/2026

Big moves in the media industry! Pakeeza Zahid is moving on from Geo News and heading back to Lahore. From Hum News to Dunya and finally Geo, her journey has been one to watch. Wishing her the best of luck in her next big venture! ✨

بریکنگ 🚨‼️ ایران نے قطر کے علاقے راس لفان میں توانائی کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے جو کہ مائع قدرتی گیس کی پیداوار اور برآم...
18/03/2026

بریکنگ 🚨‼️ ایران نے قطر کے علاقے راس لفان میں توانائی کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے جو کہ مائع قدرتی گیس کی پیداوار اور برآمد کا دنیا کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے تنصیبات کو نقصان پہنچا اور عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔

بریکنگ 🚨‼️ ایران نے ایک فوجی اڈے پر میزائل داغے ہیں جہاں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے فوجی تعینات ہیں۔ حملے میں بیس ک...
18/03/2026

بریکنگ 🚨‼️ ایران نے ایک فوجی اڈے پر میزائل داغے ہیں جہاں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے فوجی تعینات ہیں۔ حملے میں بیس کو نشانہ بنایا گیا لیکن ہلاکتوں کے بارے میں مزید تفصیلات کی تصدیق نہیں کی گئی۔


افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اع...
18/03/2026

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔
سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔

’میں کچن میں رات کے کھانے کی تیاری میں مدد کر رہا تھا جب اچانک زور دار دھماکے کی آواز آئی۔ میرے زیادہ تر ساتھی ہلاک ہو چ...
18/03/2026

’میں کچن میں رات کے کھانے کی تیاری میں مدد کر رہا تھا جب اچانک زور دار دھماکے کی آواز آئی۔ میرے زیادہ تر ساتھی ہلاک ہو چکے تھے۔ صرف پانچ افراد زندہ بچے تھے۔‘ کابل انسداد نشہ مرکز میں زندہ بچ جانے والوں نے انٹرنیشنل میڈیا کو بتایا۔۔۔۔۔

18/03/2026

کراچی۔۔۔بلدیہ میں بڑا سانحہ ۔۔مواچھ سجن گوٹھ میں دیوار گرنے سے دس سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع اللہ رب العزت رحم فرمائے

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاورنگی ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مخلص جیالے شہروز خانزادہ کو گولی مارک...
18/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اورنگی ٹاؤن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مخلص جیالے شہروز خانزادہ کو گولی مارکر شہید کر دیا گیا


18/03/2026

کراچی میں شدید آندھی کے ساتھ بارش شہر کے بعض علاقوں سے نقصان کے اطلاعات۔۔۔۔۔۔۔۔

18/03/2026

عیدالفطر کے احترام میں آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روک دیا گیا

18/03/2026

ایران کا جزبہ اگر دیکھناہوتواس ایرانی خاتون کا یہ کلپ ضرور دیکھیں۔۔۔۔۔۔

اسرائیل کے سابق وزیراعظم کے سابق ترجمان نے 13 مارچ کو ایک تصویر شئیر کی اور ٹویٹ کیا تھا جو اس وقت وائرل ہو رہا ہے
18/03/2026

اسرائیل کے سابق وزیراعظم کے سابق ترجمان نے 13 مارچ کو ایک تصویر شئیر کی اور ٹویٹ کیا تھا جو اس وقت وائرل ہو رہا ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share