MKB Stylo

MKB Stylo MKB Stylo is entertaining channel

15/01/2026
26/11/2025

"May you find peace in the chaos, strength in the darkness, and light in the shadows. May your heart be filled with love, your soul be filled with hope, and your spirit be filled with joy. You are not alone, and you are loved. 🌙️💫"

معلوم ہے ؟ جاڑا یہیں کہیں گھوم رہا پے میری پوشاک کا رنگ لے کر میرے نیلے ہوتے ناخنوں نے بتایاکتاب کا سرورق پہلے سے نیلا ت...
20/12/2023

معلوم ہے ؟ جاڑا یہیں کہیں گھوم رہا پے
میری پوشاک کا رنگ لے کر میرے نیلے ہوتے ناخنوں نے بتایا
کتاب کا سرورق پہلے سے نیلا تھا😊

حاصل کن ہے یہ جہان خراب یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں  ایلیاHasil e kun hy yeh jahanYehi mumkin tha itni ujlat main
15/12/2023

حاصل کن ہے یہ جہان خراب

یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں

ایلیا
Hasil e kun hy yeh jahan
Yehi mumkin tha itni ujlat main

میرے سینے میں دو روحیں مقید ہیںجو ایک دوسرے کی ضیافت کرتی رہتی ہیںدنوں میں سے ہر ایک روحدوسری روح کو سلانا چاہتی ہیںنظم ...
13/12/2023

میرے سینے میں دو روحیں مقید ہیں
جو ایک دوسرے کی ضیافت کرتی رہتی ہیں
دنوں میں سے ہر ایک روح
دوسری روح کو سلانا چاہتی ہیں

نظم خود کشی سے چار سطور، کتاب #مہوشاں

کراچی آرٹس کونسل ۔۔۔ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023۔۔۔۔۔ اسٹال ورثہ پبلیکشنز ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب مہوشاں اسٹال پہ موجود ہیں۔ ا...
01/12/2023

کراچی آرٹس کونسل ۔۔۔ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023۔۔۔۔۔ اسٹال ورثہ پبلیکشنز ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب مہوشاں اسٹال پہ موجود ہیں۔ اپنی کاپی حاصل کرنے میں کوئ رکاوٹ بھی نہیں۔ بروز سنیچر بذات خود موجود رہنے کی پوری کوشش رہے گی۔۔۔۔ زندگی بخیر۔
کتاب خرید کر کتاب دوستی اور کتاب محبت کا عملی ثبوت دینے کا نادر موقع مت گنوائیں۔

Live on Facebook
24/11/2023

Live on Facebook

23/11/2023

شین زاد

Address

19
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MKB Stylo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to MKB Stylo:

Share