Romantic Poetry & Feeling

Romantic Poetry & Feeling Romantic Poetry and Aesthetic Emotional Feeling ...

If we ever run out of things to say, I hope we remember that we can always lean in and let a kiss speak gently for us.  ...
09/03/2026

If we ever run out of things to say, I hope we remember that we can always lean in and let a kiss speak gently for us.

30/08/2025

Unique Art ...

اک  تو  کمزور  ہیں  ایمان  ہمارے  دوجایہ حسیں لوگ زمانے میں بہت ہیں توبہ ,!🖤🔥
29/08/2025

اک تو کمزور ہیں ایمان ہمارے دوجا
یہ حسیں لوگ زمانے میں بہت ہیں توبہ ,!🖤🔥

ہاتھ پکڑا اور تُمھیں سینے سے لگایا اتنا کافی  ہے یا خوآب  پورا سناؤں
29/08/2025

ہاتھ پکڑا اور تُمھیں سینے سے لگایا
اتنا کافی ہے یا خوآب پورا سناؤں

وہ دے رہا ہے مجھے خود پہ دسترس لیکن میں کیا کروں کہ مجھے نارسائی کی لت ہے 🔥🖤
29/08/2025

وہ دے رہا ہے مجھے خود پہ دسترس لیکن
میں کیا کروں کہ مجھے نارسائی کی لت ہے 🔥🖤

خال و خد اچھے ہیں، اور بیس سال کی ہے اس نے بس گھر میں میرا  اتنا بتا رکھا  ہے۔۔🍁
29/08/2025

خال و خد اچھے ہیں، اور بیس سال کی ہے
اس نے بس گھر میں میرا اتنا بتا رکھا ہے۔۔

🍁

‏جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی۔دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں۔۔۔۔۔۔۔❤️
29/08/2025

‏جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی۔
دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں۔۔۔۔۔۔۔❤️

‏اگر تم سے نہ ملتے تو شاید یہراز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی اور کیا  ہوتی ہے  ♥️~
29/08/2025

‏اگر تم سے نہ ملتے تو شاید یہ
راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی اور کیا ہوتی ہے ♥️~

حسن وافر ہے مگر فہم و فراست کم ہےیہ نئی تتلیاں حیران نہیں کرتی ہیں
29/08/2025

حسن وافر ہے مگر فہم و فراست کم ہے
یہ نئی تتلیاں حیران نہیں کرتی ہیں

‏عورت کے پسینے میں ہرنی کے نافے سے نکلنے والی خوشبو سے بھی خوبصورت مہک آتی اورعورت پسینے میں لت پت اور بھی قاتلانا لگی ہ...
29/08/2025

‏عورت کے پسینے میں ہرنی کے نافے سے نکلنے والی خوشبو سے بھی خوبصورت مہک آتی اور
عورت پسینے میں لت پت اور بھی قاتلانا لگی ہے

تمام عورتیں خوبصورت ہوتی ہیں ۔ مگر ادائیں کچھ کو ممتاز کر دیتی ہیں ۔❤️
29/08/2025

تمام عورتیں خوبصورت ہوتی ہیں ۔ مگر ادائیں کچھ کو ممتاز کر دیتی ہیں ۔❤️

‏اگر آپ کا محبوب آپ کی دسترس میں ہــــے تو یقین کریں آپ دنیا کا سب سے حسین احساس جی رہـــــے ہیں😘😘😘
28/08/2025

‏اگر آپ کا محبوب آپ کی دسترس میں ہــــے
تو یقین کریں
آپ دنیا کا سب سے حسین احساس جی رہـــــے ہیں😘😘😘

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Poetry & Feeling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share