07/09/2022
کراچی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع آرٹسٹک ملینئر کمپنی میں خاتون سے جنسی زیادتی کا معاملہ
کراچی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی کمپنی میں جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع آرٹسٹک ملینیئر ایم فور میں خواتین ورکر کو اور ٹائم کے بہانے روک کر فیکٹری کے پانچ سے چھ مینیجرز، اور دیگر افسران نے مل کر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
خاتون کو کمپنی میں اوور ٹائم پر روک کر کھانے میں نشہ آور چیز ملا کر کمبل انتظامیہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتی رہی😡😡😡
رات بھر جنسی زیادتی کے بعد خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔😭😭
کمپنی کے مالک سیٹ یعقوب، سیٹ مرتضیٰ کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی۔😡😡
قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
پھر کہتے ہیں یہ عذاب کیوں آ رہے ہیں 🙏🏻🙏🏻