29/07/2026
✨ الحمدللہ! ایک نیا سفر شروع ہو گیا ہے ✨
آج ہمارے لیے ایک بہت خاص دن ہے، کیونکہ ہمارے آفس کا کام باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔ 🏢
یہ صرف ایک آفس نہیں، بلکہ ایک خواب کی تعبیر کی طرف پہلا قدم ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ نوجوانوں کو جدید E-Commerce اور Digital Skills سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں، تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنا کر مستقبل میں کامیابی حاصل کر سکیں۔ 🚀
ان شاء اللہ، یہ جگہ سیکھنے، محنت اور نئے مواقع کا مرکز بنے گی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سفر میں برکت عطا فرمائے اور اسے کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ 🤲
📍 Location: Basti A Bakhsh, Jatoi
Building Skills. Creating Opportunities.
📩 Email: [email protected]
📞 Contact: 3196148021
📘 Facebook: E-Commerce with Ammar
📸 Instagram: ecommercewithammark
E-Commerce with Ammar
Sardar Ammar Khan Laghari