Live Fun Maza

Live Fun Maza I create this page for the entertainment of people so that they can watch the video and enjoy it.

30/07/2025

اپنے ارد گرد کے لوگوں کی مدد کیا کریں اللّٰہ تعالٰی آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا مجبور لوگوں کو ڈھونڈ کر مد کی کریں

21/07/2025

اسلام علیکم دوستوں
چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : "جس نے نیکی کی طرف رہنمائی کی تو اس کو اس نیکی کا کام کرنے والے کے برابر اجر ملے گا۔
یہ فیس بُک پیج میں نے خالصتاً مستحق لوگوں کی مدد کے لیے بنایا تھا میرے اندر ایک لگن اور جستجو تھی لیکن آپ لوگوں کو یہ نہیں معلوم کے اس پیج سے میں نے پیسہ کما کر بہت سی ماؤں اور بہنوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری ہیں ابھی بھی بہت سی بیٹیاں اپنے ماں باپ کے گھروں میں بیٹھی راہ تک رہی ہیں کے کوئی ان کی مدد کریں اور زندگی کا سفر شروع کریں دنیا اور آخرت میں یہ ہی کام آنا ہے میری نیت پہلے بھی نیک تھی اور الحمدللہ اب بھی ہے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کافی دنوں سے میں ویڈیوز اپلوڈ نہیں کر رہا اور نہ ہی آئندہ کرو گا آپ تمام احباب سے گزارش ہے کے میرے نیکی کے کام میں برکت کے لیے دعا کریں اور اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو بھی اپنے حفظ وامان میں رکھے۔امین

Address

Islamabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Fun Maza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share