16/08/2023
مبارک ہو بگٹی قوم کو
کچے کے ڈاکوؤں سے بگٹی برادری کے نوجوان مغویوں کو نوابزادہ گہرام خان بگٹی نوابزادہ زعمران سلیم بگٹی نوابزادہ کہو میر بگٹی نوابزادہ فہاد خان بگٹی چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان اور تمام بگٹی معززین کے محنت سے بازیاب کرایا گیا ہے۔بگٹی قوم اس وقت انتہائی خوش ہیں۔❤️