𝑴𝑼𝑱𝑨𝑯𝑰𝑫 𝑻𝑾𝑬𝑬𝑻𝑺

𝑴𝑼𝑱𝑨𝑯𝑰𝑫 𝑻𝑾𝑬𝑬𝑻𝑺 ONLY TWEETS FOR OVER HEALTH

12/07/2025
یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ نوے سال کی تھیں۔ ایک پراپرٹی ڈیلر نے موقع سے...
11/11/2024

یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ نوے سال کی تھیں۔ ایک پراپرٹی ڈیلر نے موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ یہ اور کتنا جئیں گی۔ ان سے ایک معاہدہ کیا کہ وہ انہیں ہر ماہ 2500 ڈالر ادا کرے گا اگر وہ اپنے مرنے کے بعد اسے اپارٹمنٹ کا مالک بنانے کا ‏معاہدہ کر لے۔ وہ مان گئیں۔

قسمت کو دیکھیں۔ پراپرٹی ڈیلر 26 سال تک وہ رقم ادا کرتا رہا۔ جو اپارٹمنٹ کی قیمت کے دوگنا بنتی ہے۔۔۔
لیڈی جین اپنی 116 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جبکہ پراپرٹی ڈیلر کا پچھلے ماہ انتقال ہو گیا۔

بعض اوقات زیادہ سیانا بننا بھی گھاٹے کا سودا ثابت ہوتا ہے... 🤣

Address

Islambad
Islamabad
44700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑴𝑼𝑱𝑨𝑯𝑰𝑫 𝑻𝑾𝑬𝑬𝑻𝑺 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share