Learn Earn And Enjoy

Learn Earn And Enjoy Here is a platform we are trying our best to provide world best Services,Educations,Enterninment,Online Earning,Jobs And Informative Tutorils And Videos.

09/01/2022

Golden misry chicken available Weight 600 grmPrice 350 per piece.03301495214Ziada quantity ma maal uthany par rate munas...
17/10/2021

Golden misry chicken available
Weight 600 grm
Price 350 per piece.
03301495214
Ziada quantity ma maal uthany par rate munasib kr dya jay ga.
Location jalalpur jattan.

08/10/2021

Fire in daska sialkot Rubby mattress

20/09/2021

800 seats in heaven, your last three digit of your phone number determines your seat. No cheating

18/08/2021


18/08/2021

Pakistani crafts making scassers


04/08/2021

Ya Allah mujy is pull sy bacha lena


02/08/2021

Amazing technique to making high class sharp knife from a car tier bearing


02/08/2021

an old watch

27/07/2021

تازہ مناظر ناران کاغان۔
جو حضرات عید کی چھٹیوں میں اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان کے سیاحتی مقامات خصوصاً مری گلیات گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر ناران سوات کالام یا کمراٹ چترال جانا چاہتے ہیں ان کے لئے خاص ہدایات

¶ سب سے پہلے ہوٹل کی ایڈوانس بکنگ کراوئیں تاکہ وہاں جا کر منہ مانگے دام نہ دیںنے پڑھیں.
جس پہ گاڑی پہ جائیں تسلی کرلیں کہ اس میں کوئی مسئلہ نہ ہو تاکہ وہاں کسی مصیبت میں نہ پڑھیں.
¶ گاڑی میں ہر وقت زیادہ سے زیادہ تیل ہونا چاہیے تاکہ اگر کسی جگہ آپ کو پٹرول پمپ کی پریشانی نہ ہو کیونکہ اس طرح کی جگہوں پہ پٹرول پمپ بہت کم ہیں..
مری میں پٹرول پمپ ہے اس کے بعد پھر نتھیا گلی میں ہے اور پھر ایبٹ آباد میں.
اگر ناران بابو سر یا گلگت بلتستان جانا ہوتو.
آخری مقمام بالاکوٹ سے ٹینک فل کروا لیں. اور اس کے بعد جاں میسر ہو پٹرول ڈلوا لیں.
¶ بچوں کے ساتھ جانے کی صورت میں بچوں کا دودھ ڈائیپر اور ضروری داوئی ساتھ رکھیں اور بچوں کے گرم کپڑے بھی.
¶ کھانے کے لئے بسکٹ پانی اور کچھ اور اسطرح کء چیزیں ضرور ساتھ رکھیں. تاکہ کسی بھی ایمرجنسی لینڈسلائیڈنگ یا گاڑی کی خرابی کی صورت میں کھانے کے لئے کچھ ساتھ ضرور ہو. کیونکہ بعض مقامات پر کافی فاصلے تک کھانے کے لئے کو ئی چیز نہیں ملتی.
¶ کسی بھی دریا کے پاس کھڑے ہونے کی بجائے کچھ فاصلے سے تصاویر بنوائیں کیونکہ حادثات کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوتی کہ لوگ دریا میں پھسل کر گر جاتے ہیں. یہ دریا بہت زیادہ تیز اور ٹھنڈے پانی والے ہیں ان سے دور ہی رہیں.
¶ کچھ مقامات پر برف کی سرنگ بنی ہوتی ہے لوگ ان میں کھڑے ہوکر تصاویر بنواتے ہیں. جو زرا سا ٹچ ہونے کی وجہ سے گر سکتے ہیں.. ایسی صورت میں جان بچانا ناممکن ہوتا ہے..
¶ سپیڈ جتنی کم رکھیں گے اتنا ہی گاڑی پہ کنٹرول رہے گا. بعض موڑ انتہائی خطرناک ہوتے اس لئے ہلکی رفتار سے گاڑی پہ قابو رکھا جا سکتا ہے.
¶ میدانی علاقوں کے لوگ یہ بات یاد رکھیں کہ پہاڑوں میں گاڑی چلانا ایک آرٹ ہے جو پہلی دفعہ پہاڑوں میں گاڑی چلانے سے نہیں آتا اسلیے کوئی بھی شوخی آپکی دشمن بن سکتی ہے.
¶ اترائی زیادہ مشکل ہوتی سپیڈ تیز ہونے کی وجہ سے گاڑی کی بریک ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتی ہمیشہ چھوٹے گئیر میں گاڑی اتاریں.
¶ سب سے اہم بات ہمیشہ گاڑی چلانے سے پہلے آیت الکرسی سفر کی دعا اور چار قل پڑھ کر گاڑی چلائیں اللّٰہ آپکی حفاظت فرمائیں گے..
اس پوسٹ کو شیٸر کریں تاکہ اور لوگ بھی مستفید ہوں..

26/07/2021

Wazirabad train crossing moments


Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Earn And Enjoy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share