25/12/2023
لوگو اسلام کے نام پر ووٹ دو سوچو جو گھوڑا اسلام کے لیے استعمال ہوا کل قیامت کے دن اس کی لد(پیشاب) بھی تولا جائے گا اور اس کا اجر دیا جائے گا تو پھر آپکا یہ ووٹ نظام مصطفی لانے میں استعمال ہوا تو کیا یہ نہیں تولا جاۓ گا؟ ۔نظام مصطفیٰ کے لیے کرین پارٹی کو ووٹ دیں