FUNNY News ROOM

FUNNY News ROOM FUNNY News ROOM
is one of the best Family Channel which will refrain you from all sorrows and proble

24/02/2026

゚viralシ

24/02/2026

゚viralシ

23/02/2026

Salman Pardesi
🤣😂🤣😂😂😂🤣

15/01/2026

Start your own business
🤣🤣🤣

29/10/2025

خوشخبری! بیویوں کے پیٹ خراب اور گیس کا مکمل علاج دریافت ہو چکا ہے 👇👇👇👇👇👇👇👇👇

دنیا میں تین پیر زیادہ اہمیت کے حامل ہیں ایک چھٹی یعنی اتوار کے بعد آنے والا پیر، دوسراڈنڈا پیر, تیسرا یہ ۔۔۔۔۔پوری دنیا...
13/08/2025

دنیا میں تین پیر زیادہ اہمیت کے حامل ہیں ایک چھٹی یعنی اتوار کے بعد آنے والا پیر، دوسراڈنڈا پیر, تیسرا یہ ۔۔۔۔۔
پوری دنیا کا نمبر 1 اور مشہورِ زمانہ برانڈ، اس نام سے مارکیٹ میں آنے والی کوئی بھی پراڈکٹ کسی تعارف کی محتاج نہیں یہ ٹائٹل صدیوں پرانا ہونے کے باوجود ہر دور میں نیا لگتا ہے، اسکی گرفت اتنی مضبوط ہے کہ جو مرید بہت بڑی گدّیوں والے بڑے بڑے پیروں کے قابو نہ آئیں وہ اس پیر کے سامنے سربسجود ہو جاتے ہیں، یہ نام برصغیر پاک و ہند میں کامیابی اور عروج کی علامت سمجھا جاتا ہے

Is this true??
04/08/2025

Is this true??

Telenor Easypaisa Helplineتمام ٹیلی نار استعمال کرنے والے کسٹمرز کے لئے اہم پیغامٹیلی نار ایزی پیسہ ایپ نے مزید ترقی کرت...
07/02/2025

Telenor Easypaisa Helpline

تمام ٹیلی نار استعمال کرنے والے کسٹمرز کے لئے اہم پیغام
ٹیلی نار ایزی پیسہ ایپ نے مزید ترقی کرتے ہوئے اپنی ایپ کو ڈیجیٹل بنک بنا دیا لیکن سروسز کا بیڑا غرق کر دیا ہے
دوسرے ممالک میں اپنے کسٹمرز یا کلائنٹس کے مسائل کا فوری حل ڈھونڈا جاتا ہے اور انکو درپیش مسائل پر معذرت بھی کی جاتی ہے لیکن ہمارے ہاں کچھ اس کے برعکس ہے جو آپکے کسٹمرز یا کلائنٹس ہوں انکو ذلیل کرنا اور بلاوجہ انتظار کروانا ہم اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں اور بجائے اسکے کہ ہم ان سے اپنی کوتاہیوں پر معذرت کریں بیچارے کلائنٹس کو معذرت خواہانہ انداذ میں اپنے پیش رو مسائل کے بارے میں آگاہی دینی پڑتی ہے۔
اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ حرف بہ حرف آپ تمام قارئین کے سامنے رکھ رہا ہوں جس سے آپ ان کی رعونت اور ہٹ دھرمی کا اندازہ لگا سکتے ہیں
ٹیلی نار ایزی پیسہ اپلیکیشن بار بار "نیٹ ورک ایرر" کا میسج دے کر بند ہونے لگی تو میں نےٹیلی نار ایزی پیسہ ہیلپ لائن پر کال کی تقریباً پندرہ منٹ مسلسل کال ہولڈ پر رکھنے کے بعد میڈم علیشا نے کال اٹینڈ کی،پوری بات تفصیل سے سننے کے بعد مسئلے کے حل لئے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں کال ٹرانسفر کرنے کا کہہ کر کم و بیش پندرہ منٹ مزید کال ہولڈ پر رکھی گئی، اسکے بعد میڈم اقراء سے فون پر بات کروائی گئی، انہوں نے بھی پوری بات تفصیل سے سننے کے بعد فرمایا کہ آپ پلیز ہولڈ کیجئے گا آپکی کال متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسفر کر رہی ہوں، جس کے بعد گیارہ منٹ تیس سیکنڈ مزید کال ہولڈ پر رکھی گئی، اور مسٹرنعمان سے بات کروائی گئی انکو اتنی لمبی کال ہولڈ کروانے کی شکائت کی تو انہوں نے میری بات سنی ان سنی کر دی اور بجائے اسکے کہ میرا مسئلہ حل کرتے انہوں نے کال چلنے اور بات ہونے کے باوجود دو دفعہ یہ کہا کہ آپ کو میری آواز آ رہی ہے؟ اور کال منقطع کردی، صرف یہ سننے کے لئے کہ "کیا آپ کو میری آواز آ رہی ہے" مجھےاکتالیس منٹ تینتیس سیکنڈ کال ہولڈ پر رکھنا پڑی، جسکے سکرین شاٹس ساتھ منسلک ہیں لیکن میرا مسئلہ ابھی بھی جوں کا توں ہے، کیونکہ اسکے بعد دوبارہ ہمت نہیں ہوئی کہ اتنا لمبا کال ہولڈ کرنے کے لئے وقت نکال سکوں۔

یہ سارا واقعہ آپکے گوش گزار کرنے کے بعد میی چند ایک سوالات کرنا ضروری سمجھوں گا کہ
1. کیا کسی نیٹ ورک کمپنی کا یوزر ہونے کی سزا یہ ہے کہ اسکے ٹائم کو آپ جتنا چاہیں ضائع کردیں؟ یہ حق آپ کو کس نے دیا ہے؟

2. وہ ساری تفصیل جو تین جگہوں پر کال ٹرانسفر کرنے کے بعد پہنچائی گئی وہ محض ایک فقرے کی تھی کہ "ایزی پیسہ اپلیکیشن ایررکا میسج دے کر بند ہو جاتی ہے" اسکا حل بتائیں ہم کیا کریں؟

3. اگر کوئی کسٹمر آپ سے آپ ہی کی کوتاہیوں کی وجہ سے پیش آنے والے مسائل کو آپ تک پہنچانے کے لئے چالیس سے پینتالیس منٹ فون کو کان کیساتھ لگا کر انتظار کرے اور آپکے فرمانِ عالی شان کے مطابق انتظار کرنے کی ساری منازل بھی طے کرلے، اگر اتنا لمبا انتظار کرنے کے بعد چلو تھوڑی دیر کے لئے مان لیتے ہیں کسی وجہ سے اگر آواز نہیں بھی آرہی تو کیا کمپنی کا فرض نہیں کہ وہ اپنے کلائنٹ کو خود کال کر کے اسکے مسائل اور انکے حل کے لئے بات کرے؟

4. کسی مسئلے کے حل کے لئے کال ڈائریکٹ اس متعلقہ شخص کو کیوں ٹرانسفر نہیں کی جاتی؟

5. یہ اتنا لمبا کال ہولڈنگ پراسس اپنے کسٹمرز کے لئے آسانی پیدا کرنے کے لئے ہے یا انکو ذلیل کرنے کے لئے؟

6. اگر میرے علاوہ بھی کوئی دوست اس طرح کے مسائل کو فیس کر رہے ہیں تو ہم اس ظلم اور نا انصافی کے خلاف کب تک خاموش رہیں گے؟

Wah Mian Sahib
26/06/2024

Wah Mian Sahib

07/06/2024

عید قربان پر قربان ہونے والے جانور اور قربانی دینے والے اہلخانہ اور قصاب کے چند یادگار مںاظر
🤣😂😂🤣

آج دورانِ سفر ساتھ والی سیٹ پر براجمان ایک ادھیڑ عمر شخص کو بیٹھے دیکھا، سیٹ خالی ہونے پر انکے ساتھ سفر کرنے کا اتفاق ہو...
22/05/2024

آج دورانِ سفر ساتھ والی سیٹ پر براجمان ایک ادھیڑ عمر شخص کو بیٹھے دیکھا، سیٹ خالی ہونے پر انکے ساتھ سفر کرنے کا اتفاق ہوا، انکا تکیہ کلام بڑا مزیدار تھا، میرا تو ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا،

لے ہن فیر "پین چو" ڈرائیور تھلے اتر گیا
اسیں وی "پین چو" ایویں ایس تھکڑ بس چ بہہ گئے آں
ایدے نال دیاں "پین چو" ساریاں گڈیاں اگے نکل گیاں
ایہہ "پین چو" گڈی ای نئی توردا
اسیں "پین چو" اک فوتگی تے جانا،ایناں نوں پرواہ ہی کوئی نئی،
جتھے دل کردا "پین چو" اوتھے ای گڈی روک لیندے آ
اتوں "پین چو" کرایہ اپنی مرضی دا کٹی جاندے آ"
میں "پین چو" پچھلے ہفتے گیا سی ادوں پٹرول مہنگا سی ادوں وی کرایہ ایناں ای سی، ہن پٹرول گھٹ وی گیا، کرایہ "پین چو" فیر اوہناں ای ہے
جدوں پٹرول ودھدا اوہدوں "پین چو" کرایہ پہلوں ای ودھا دیندے آ
تے جدوں پٹرول گھٹدا اودوں "پین چو" کوئی نئی گھٹاوندا
ایناں نوں "پین چو" کوئی پچھن دسن والا ای نئی ہے

😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣😂😂😂

(آ پ کے ارد گرد بھی ایسے بہت سے کردار ہونگے جن کا تقریباً یہی تکیہ کلام ہوتا ہے)

‏جلیبی کے لئے مؤنث کا صیغہ اسکی زنانہ خصوصیات کی وجہ سے استعمال کیا جاتا ہے ایک تو یہ میٹهی بہت ہوتی ہیں اور دوسرا کبهی ...
14/01/2024

‏جلیبی کے لئے مؤنث کا صیغہ اسکی زنانہ خصوصیات کی وجہ سے استعمال کیا جاتا ہے ایک تو یہ میٹهی بہت ہوتی ہیں اور دوسرا کبهی سیدهی نہیں ہو سکتی
آکھو سبحان اللہ
😂😂😂😂😂

Address

Toba Tek Singh
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FUNNY News ROOM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to FUNNY News ROOM:

Share