Bake&Oven Restaurant

Bake&Oven Restaurant When you’re crazy about food – come to our restaurant.

28/09/2025

بیک اوون ڈنگہ کی طرف سے فخریہ آفر

✅ تُکا لگاؤ، تکے جیتو!!!!

پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کتنا سکور کرے گی۔

✅ ڈنگہ سٹی نیوز چینل لائک کریں اور کمنٹس کریں کیونکہ جواب صرف ڈنگہ سٹی نیوز چینل کے پلیٹ فارم پر قابل قبول ہو گا، اور پیج لائک کئے بغیر کمنٹس قابل قبول نہیں ہوں گے۔

✅️ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی اننگ ختم ہونے سے 5 اوور پہلے تک سکور بتانا ہو گا، اس کے بعد کمنٹس آف کر دئے جائیں گے۔

✅ ️2 یا 2 سے زائد درست جواب موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی ہو گی۔

✅️ کمنٹس Edit کرنے والے اس کھیل میں شامل نہیں ہوسکتے۔

✅️ صرف فکس سکور بتانے والے اس کھیل کا حصہ ہوں گے (ٹارگٹ نہیں بتانا اور نہ ہی ایسے 115 سے 120 کے درمیان)

✅️ انعام جیتنے والے دو خوش نصیبوں کو الگ الگ قلمی تکے کی پلیٹ + ایک لیٹر کوک کے لئے "بیک اوون ریسٹورنٹ" پر جا کے اپنا کمنٹ دکھانا ہو گا۔

Sponsored By: Bake Oven Restaurant

📞 0332-5658034

14/03/2025

Address

Lal Qilla Chowk Near Nadra Office
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bake&Oven Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category