25/01/2026
کبھی وہ صبح نہ آئے جو تجھے راس نہ ہو
خدا کرے کہ تیرا دل کبھی اداس نہ ہو
تیری دعاؤں پر بر سے قبولیت کی بارش
جو بجھ نہ پائے ایسی کوئی پیاس نہ ہو
کبھی وہ خواب نہ دیکھیں تیری آنکھیں
جس کے جسم پر تعبیر کا لباس نہ ہو