hamza kay vlogs

hamza kay vlogs in this page you see a funny videos for entertaining you

06/07/2024

hamza kay vlogs

06/07/2024

ٹکرا گئی  کسی کی نظر سے میری نظرگویا  شبِ فراق  سے آ  کر  ملی  سحررہبر  ملا نہ راہ میں  کوئی بھی  ہمسفر پوچھو نہ کس طرح ...
02/07/2024

ٹکرا گئی کسی کی نظر سے میری نظر
گویا شبِ فراق سے آ کر ملی سحر

رہبر ملا نہ راہ میں کوئی بھی ہمسفر
پوچھو نہ کس طرح سے ہوئی زندگی بسر

ہر مرحلے پہ ذہن میں یہ کشمکش رہی
ہستی سے ہو مفر کہ مراحل سے ہو مفر

ہم کو خودی نے اپنا خدا ہی بنا دیا
جب بے خودی ملی تو گِرے پاۓ یار پر

وارث ہے میکدے کا وہی رِندِ تشنہِ کام
جس کی نظر ہو گردشِ لیل و نہار پر

وہ دن کہاں گیۓ کہ محبت تھی زندگی
اب وہ نظر کہاں ہے کہاں دل کہاں جگر

آوارگانِ عشق نے منزل کو پا لیا
راہوں میں سر پٹختی رہی عقل عمربھر

تاثیر ڈھونڈتی تھی کبھی آہِ نارسا
اب ڈھونڈتا ھے آہ کو روتا ہوا اثر

دل پہ تیری جفا کے سوا اور بھی ہیں داغ
تاروں کی روشنی بھی رہی زینتِ قمر

واصفؒؔ کو کس نے ہوش سے بیگانہ کر دیا
فطرت جنوں پسند تھی لیکن نہ اِس قدر

————————————————————

کلام ۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

کتاب : شب راز

23/06/2024

aba sadqyy jula

19/06/2024

Kyu Subha Say Chatii Ja Rha Hai
hamza kay vlogs

ایک دوسرے کے ساتھ زندگی حسین بنائی۔۔شاید کل ہو نہ ہوں۔۔❤️❣️❤️🤲🤲
18/06/2024

ایک دوسرے کے ساتھ زندگی حسین بنائی۔۔شاید کل ہو نہ ہوں۔۔❤️❣️❤️🤲🤲

آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی افکارعلوی 🖤
12/06/2024

آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا
آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی

افکارعلوی 🖤

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923489979836

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque hamza kay vlogs publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à hamza kay vlogs:

Partager