Daily safety tips

Daily safety tips Asllmo alkum Welcome to Uzair Gul I am a Content creator you tube & Facebook please follow & subscribe

05/04/2026

Follow my page for more safety related video's

04/04/2026

سائیڈ پہ سیفٹی کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اپ کی چھوٹی سی غلطی ایک حادثہ بن سکتا ہے

04/04/2026

Safety is not an option safety is responsibility of all workers 😔😕 # HSE officer

آج پی آئی اے کی فلائٹ جدہ سے لاھور کی طرف سفر کیا دوران فلائٹ بھوک لگی تو تھوڑی دیر بعد ہی کھانا پیش کیا گیا۔جس میں چاول...
16/10/2025

آج پی آئی اے کی فلائٹ جدہ سے لاھور کی طرف سفر کیا
دوران فلائٹ بھوک لگی تو تھوڑی دیر بعد ہی کھانا پیش کیا گیا۔
جس میں چاول ۔قورمہ۔ایک طرف تھوڑے سے مسور تھے۔
کھانا انتہائی گرم اور خوش ذائقہ لگا۔شاید بھوک بھی تھی اس لئے بھی اچھا لگا۔
بہرکیف سٹاف کا رویہ بہت مثبت۔مجھے میل سٹاف نے ڈیل کیا ۔
جو ہر ایک کو اسکی سمجھ کے مطابق زبان میں ڈیل کر رہا تھا۔
لیکن احترام اور محبت کے ساتھ۔
میٹھے میں گلاب جامن اور پیسٹری کی آپشن موجود تھی۔
اگر کسی مسافر نے دوران کھانا 5 مرتبہ بھی ڈرنک مانگی تو اسے بنا کسی اعتراض کیے پیش کی گئی۔
گرم چائے کے ساتھ کھانے کا اختتام ھوا۔

کھانے کی بات الگ تھی لیکن مجھے سٹاف کا رویہ اچھا لگا۔

لہذا سوچا کہ کیوں نہ پوسٹ کی جائے ۔
میری پی آئی اے سے درخواست ھے کہ صرف اپنی سیٹوں کی maintenance پر توجہ دیں
۔اور ہمیں چاہیے کہ اپنے ملک کی ائیر لائن کو اپنائیت کے ساتھ اپنائیں۔
اپنی چیزوں پر مان کرنا سیکھئے۔
اپنی اکانومی کو مضبوط کیجئے۔
سٹیٹس یہ نہیں کہ صرف تنقید اور مذاق اڑاتے اپنی ائیر لائن کو کمزور کریں بلکہ حوصلہ افزائی کرنا بھی سیکھئے۔
شکریہ پاکستان
شکریہ پی آئی اے

10/10/2025

پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے خداوند کریم ہر انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین🤲🏻

10/10/2025

یا اللّٰه یا رحمٰن!
قرض، مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما،
آمین یا رب العالمین

تیس سال قبل سروس کا یہ چیتا جاگر اور باٹا کے سکول شوز برینڈ کا درجہ رکھتے تھے۔ آج ان دونوں پراڈکٹس کی حالت زار آپکے سامن...
09/10/2025

تیس سال قبل سروس کا یہ چیتا جاگر اور باٹا کے سکول شوز برینڈ کا درجہ رکھتے تھے۔ آج ان دونوں پراڈکٹس کی حالت زار آپکے سامنے ہے۔۔۔۔سروس اور باٹا نے ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کو اپنی برانچ دے رکھی ہے جو باہر سروس باٹا کا بورڈ لگا کر اندر ہر قسم کا تھکڑ اور چپکو مال بیچ بیچ کر ان دونوں برینڈز کی خوب مٹی پلید کر رہا ہے۔ ریٹ ٹھیک ٹھاک لیکن جوتوں کی کوالٹی انتہائی بیکار۔ اوپر سے اگر کوئی ڈیزائن پسند آ بھی جائے تو مطلوبہ سائز ہی میسر نہیں۔ اسپر گارنٹی اور کسٹمر سروس کی تو آپ بات ہی نہ کریں۔ دنیا میں شائد ہی کوئی برینڈ ہو جو اپنے آؤٹ لیٹ پر دوسروں کا مال بیچتی ہو۔

ان سب چیزوں میں کاروبار کرنے والوں کے لئے بیشمار لرننگ پوشیدہ ہے۔ کیسے دو کمپنیاں کامیابی کے ساتھ نیشنل برانڈز بن جانے کے بعد بجائے انٹرنیشنل برانڈز بنتی۔۔۔۔۔اُلٹا اپنے ہی ملک میں کھجل خوار ہو گئیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے سری لنکن کرکٹر دنتھ ویلالاگے کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔کپتان سلمان علی آغا...
24/09/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے سری لنکن کرکٹر دنتھ ویلالاگے کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

کپتان سلمان علی آغا، ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے دنتھ ویلالاگے سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔

شاہین کی ہہلے اوور کی دوسری بال پے بڑی وکٹ خطرناک مینڈس صفر پے آوٹ  my page
23/09/2025

شاہین کی ہہلے اوور کی دوسری بال پے بڑی وکٹ خطرناک مینڈس صفر پے آوٹ my page

صاحبزادہ فرحان کہتے ھیں کہ ہم فائنل میں انڈیا کو دیکھیں گے، ہمارے لڑکے تیار ہیں اِس بار ایشیا کپ کے فائنل میچ میں انڈیا ...
22/09/2025

صاحبزادہ فرحان کہتے ھیں کہ ہم فائنل میں انڈیا کو دیکھیں گے، ہمارے لڑکے تیار ہیں اِس بار ایشیا کپ کے فائنل میچ میں انڈیا کو شكست دینے کیلئے 💯🔥

‏چاچے نے عاقب جاوید کے اوپر چڑھائی کر دی 🗣️ عاقب جاوید تم نے بچوں کو انڈیا کے خلاف بھیج دیا ، جن کو نہ باؤلنگ آتی ہے نہ ...
22/09/2025

‏چاچے نے عاقب جاوید کے اوپر چڑھائی کر دی 🗣️

عاقب جاوید تم نے بچوں کو انڈیا کے خلاف بھیج دیا ، جن کو نہ باؤلنگ آتی ہے نہ بیٹنگ ، بابر اعظم ، محمد رضوان اور افتخار احمد کو بھیجو ، ان کو پتا چلے ہم کمزور نہیں ہیں۔

شعیب اختر: فخر زمان آؤٹ نہیں تھے۔ گراؤنڈ میں 26 کیمرے لگے ہوئے تھے لیکن انہوں نے ہمیں تمام اینگلز دکھانے نہیں چاہے۔ فخر ...
22/09/2025

شعیب اختر: فخر زمان آؤٹ نہیں تھے۔ گراؤنڈ میں 26 کیمرے لگے ہوئے تھے لیکن انہوں نے ہمیں تمام اینگلز دکھانے نہیں چاہے۔ فخر زمان پاکستان کے لیے میچ کا رخ بدل سکتے تھے۔ یہ ٹیکنالوجی کا بہت ناقص استعمال تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ درست اینگل دکھانا ہی نہیں چاہتے تھے کیونکہ وہ انہیں آؤٹ دینا چاہتے تھے۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily safety tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Daily safety tips:

Share