PakistanZ

PakistanZ For any type of advertisement contact us. We promote businesses and youtube channels.

13/08/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir Paki...
07/08/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir Pakistan ki Salamti k liye dua kertay huwa

آزادیِ اظہار: اگر آپ کسی غلط بات کو غلط کہنے کی صلاحیت یا ہمت نہیں رکھتے، تو آپ اپنے خیالات میں آزاد نہیں ہیں۔ یہ غلامی ...
17/07/2026

آزادیِ اظہار: اگر آپ کسی غلط بات کو غلط کہنے کی صلاحیت یا ہمت نہیں رکھتے، تو آپ اپنے خیالات میں آزاد نہیں ہیں۔ یہ غلامی کا پہلا درجہ ہے کیونکہ اس میں انسان اپنی زبان اور خیال کا خود مختار نہیں رہتا۔

Fayyaz-ul-Hassan Chohan Says, "Molvi Assembly Mein Nahi, Masjidon Mein Achay Lagtay Hain." Maulana Fazlur Rehman Replies...
17/07/2026

Fayyaz-ul-Hassan Chohan Says, "Molvi Assembly Mein Nahi, Masjidon Mein Achay Lagtay Hain." Maulana Fazlur Rehman Replies: "Lotay Bhi Assembly Mein Nahi, Bait-ul-Khala Mein Achay Lagtay Hain." 🔥
A recent exchange between Fayyaz ul Hassan Chohan and Fazlur Rehman has gained widespread attention. After Fayyaz-ul-Hassan Chohan made remarks about religious scholars in Parliament, Maulana Fazlur Rehman responded with a strongly worded counterstatement, fueling further political debate and discussion across social media.
Disclaimer: This content summarizes publicly reported political statements for informational purposes only. The quoted remarks reflect the speakers' reported views and do not imply endorsement of any individual or political position.

سوشل میڈیا پر زیارت کے شہدا کی تدفین کے معاملے پر کافی بحث چل رہی ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان کی تدفین ہونی چاہیے، جبک...
14/07/2026

سوشل میڈیا پر زیارت کے شہدا کی تدفین کے معاملے پر کافی بحث چل رہی ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان کی تدفین ہونی چاہیے، جبکہ کچھ اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

موٹر وے کا اسلام آباد سے لاہور کا ایک سائیڈ کا ٹول ٹیکس 2150 روپے ہوگیا ہے۔کوئی سمگلر یا منشیات فروش ہی اتنا ٹول دے سکتا...
12/07/2026

موٹر وے کا اسلام آباد سے لاہور کا ایک سائیڈ کا ٹول ٹیکس 2150 روپے ہوگیا ہے۔کوئی سمگلر یا منشیات فروش ہی اتنا ٹول دے سکتا ہے۔ 5ہزار گاڑی کا فیول اور نصف ٹول، کوئی منطق بنتی ہے بھلا۔
سارے پیسے FWOاور NHAکو چاہیئں

07/07/2026

Balochistan, KPK, and Kashmir kai mujodha Halat ka zimwar kon?

🌱 افسوسناک واقعہ! 💔چند روز قبل جناب محترم غلام رسول پاکستانی صاحب نے اپنی محنت، وقت اور جذبے سے نہر کے کنارے 100 سے زائد...
05/07/2026

🌱 افسوسناک واقعہ! 💔
چند روز قبل جناب محترم غلام رسول پاکستانی صاحب نے اپنی محنت، وقت اور جذبے سے نہر کے کنارے 100 سے زائد پودے لگائے تاکہ یہ علاقہ سرسبز ہو اور آنے والی نسلوں کو صاف اور خوبصورت ماحول مل سکے۔
لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ معلوم ہوا کہ کسی بے حس اور غیر ذمہ دار شخص نے ان تمام پودوں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔ یہ صرف پودوں کا نقصان نہیں بلکہ ماحول، معاشرے اور پوری انسانیت کے ساتھ زیادتی ہے۔
ٹیم گرین گبرآرائیں، گرین پاکستان کی جانب سے محترم غلام رسول پاکستانی صاحب سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں صبر، ہمت اور پہلے سے بڑھ کر شجرکاری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🌿 اہلِ گبرآرائیں سے خصوصی گزارش
الحمدللہ ٹیم گرین گبرآرائیں اب تک تقریباً 200 پودے لگا چکی ہے، اور یہ صرف ہماری ٹیم نہیں بلکہ پورے گاؤں کا اثاثہ ہیں۔ ان پودوں کی حفاظت کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ہماری ٹیم ہر پودا مکمل منصوبہ بندی، حفاظت اور محنت کے ساتھ لگاتی ہے۔ اگر آپ کسی کو پودوں کو اکھاڑتے، توڑتے یا نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھیں تو خاموش نہ رہیں، اسے فوراً روکیں اور ہمیں بھی اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔
ہم متعلقہ اداروں اور مقامی انتظامیہ سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ عوامی مقامات پر لگائے گئے پودوں کی حفاظت کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور ماحول دشمن عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
آئیں عہد کریں: 🌱 درخت لگانے والوں کا ساتھ دیں۔
🌱 مثبت کاموں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
🌱 برے کام کرنے والوں کو روکیں۔
🌱 اپنے گاؤں کو سرسبز، صاف اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
درخت لگانے والے قوم کے محسن ہوتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کریں، حوصلہ شکنی نہیں۔
🍃 ٹیم گرین گبرآرائیں، گرین پاکستان
"آئیں مل کر اپنے گاؤں کو سرسبز بنائیں۔" 🌿
گرین گبرآرائیں گرین پاکستان

Address

Building No C 2857 Mussaffah Shabia 10 Abu Dhabi
Abu Dhabi
20300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakistanZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share