Baghi top posts

Baghi top posts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baghi top posts, Baghi AJK, AJK.

28/10/2025

افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے پہلے قبرستان see more

30/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی والوں کے لیے اَرْجہ کے مقام پر کنٹینر لگائے گئے تھے، لیکن ایکشن کمیٹی والے باراستہ ملوٹ ہوتے ہوئے رنگلہ سے گزرنے کے مناظر

30/09/2025

ہائے اے کشمیریو

29/09/2025

مشہور یوٹیوبر سید باسط شاہ پر ثاقب مجید نے فائر کھول دیا

29/09/2025

خون ناحق کا بدلہ لیں گے
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مہران ارشد خواجہ

29/09/2025
29/09/2025

مسلم کانفرنس کے گھر میں کھڑے ہو کر میجر لطیف خلیق کی للکار گونج اٹھی کدھر ہیں وہ بندوقیں اٹھانے والے کدھر ہیں وہ دھمکیاں دینے والے جو کہتے تھے کہ ہم لاک ڈاؤن نہیں ہونے دیں گے ہم بازار بند نہیں ہونے دیں گے آج غازی آباد کی سرزمین پر عوامی طاقت کے سامنے وہ سب غائب ہیں اور صرف عوام کی للکار سنائی دے رہی ہے




29/09/2025

ریاست ہمیں قتل کر رہی ہے،ریاست مظفرآباد کو لال چوک سرینگر بنانا چاہتی ہے تو ہم بھی تیار ہیں ہمارا ایک کارکن شہید ہو گیا درجن سے زائد زخمی ہیں ہم ابھی بھی پر امن جدو جہد جاری رکھیں گے پولیس اور مسلم کانفرنس امن مارچ پر ایف آئی آر درج کی جائے۔۔۔۔پاکستانی میڈیا کو بھی شرم کر نی چاہیے۔شوکت نواز میر کی گفتگو

29/09/2025

دلال کشمیر ثاقب مجید اور اس کے غنڈوں کی جوائینٹ عوامی
ایکشن کمیٹی کے نہتے کارکنوں پر فائرن ۔۔۔معتدد افراد زخمی
یہ دلال پولیس کی مجودگی میں ایکشن کمیٹی کے کارکنوں پر فائرنگ کر رہا ہے۔انشااللہ اس کا بھی حساب لیا جاۓ گا

29/09/2025

"عوامی ایکشن کمیٹی پر فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔"

29/09/2025

کشمیر میں پاکستانی ایف سی اور عوام کے درمیان تصادم،،!!
عوام نے ایف سی اہلکاروں کو پکڑنا شروع،،!!
انٹرنیٹ سروس کشمیر کے اندر مکمل بند،،!!

Address

Baghi AJK
Ajk
051

Telephone

+923454237414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghi top posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Baghi top posts:

Share