Dar-e-Fatima

Dar-e-Fatima Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-e-Fatima, Adult Entertainment Service, 11a, Rawalpindi West Ridge.

اگر کسی ایسی بات کے بارے میں پوچھا جائے جس کا علم نہ ہو، تو یہ کہنے میں شرم نہ کرو کہ "میں نہیں جانتا"۔ یہ آدھا علم ہے۔
(حضرت علی علیہ السّلام)

پیج کو لائک، فالو اور شیئر کریں۔
شکریہ۔۔۔

24/07/2026

حقیقت تو یہ ہے کہ اصلی شیطان کو کنکریاں اصلی لوکیشن پر صرف ایران نے ہی ماری ہیں۔
لیکن اعتراض مسلمانوں کو ہے
پتہ نہیں کیسے مسلمان ہو؟؟؟؟

23/07/2026

🔴 جہنم واصل ہونے والے امریکی فوجی عرب ممالک سے ڈبو میں پیک کر کے امریکہ پہنچا دئے گئے 🔥🥳

اللہ مزید اضافہ فرماۓ 🤲🤲

22/07/2026

کویت میں امریکی اڈا
کبھی امریکہ کا نام سنتے ہی دنیا پر خاموشی چھا جاتی تھی مگر وقت نے ثابت کر دیا کہ ہر قوم دباؤ میں نہیں آتی۔
ایران نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ شیر قومیں دھمکیوں سے نہیں ڈرتیں نہ کسی کے سامنے سر جھکاتی ہیں۔
طاقت کا غرور عارضی ہوتا ہے مگر غیرت اور استقامت کی مثالیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں۔
ویلڈن ایران,,

21/07/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
🔴ایران نے کویت سرحد پر جنگی ٹینک توپیں فوجی گاڑیاں

اسلحہ منتقل کرنا شروع کردیا

عراق کویت بحرین سے ایران میں امریکی فوجیں داخل ہوسکتی ہیں

ایران نے عراق کویت میں امریکی اڈوں پر قبضے کی منصوبہ بندی بھی شروع کر رکھی ہے

16/07/2026

💔😢 جب ظلم اپنے ہی گھر سے ملے تو درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا...

اگر واقعی ایک سگی ماں اپنے معصوم بچے پر ایسا ظلم کرے کہ اس کی ٹانگ توڑ دے، تو اس سے بڑھ کر دل دہلا دینے والی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟ 😢

وہ بچہ جس نے اپنی ماں کی گود میں خود کو سب سے محفوظ سمجھا، آج اسی کی وجہ سے درد سے تڑپ رہا ہے۔ اس کی چیخیں، اس کے آنسو، اور اس کی بے بسی انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہیں۔

بچوں کو محبت، شفقت اور تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کہ تشدد، خوف اور اذیت کی۔ کوئی بھی معصوم اس قابل نہیں کہ اس کے جسم پر ظلم کے نشان چھوڑ دیے جائیں یا اس کے بچپن کو درد میں بدل دیا جائے۔

اگر یہ منظر حقیقت ہے، تو متعلقہ اداروں کو فوری کارروائی کرنی چاہیے تاکہ بچے کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے اور انصاف مل سکے۔ اور اگر یہ صرف ایک ڈرامائی یا تخلیقی ویڈیو ہے، تب بھی یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ بچوں پر تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے جس کے خلاف ہم سب کو آواز اٹھانی چاہیے۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہر معصوم بچے کو محفوظ رکھے، ہر گھر کو محبت کا گہوارہ بنائے، اور کسی بھی بچے کو اپنے ہی گھر میں ظلم کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔

12/07/2026

نیٹی جیٹی برج پر دو ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے

10/07/2026

بریکنگ نیوز 🚨 ‼️
ایران کی جانب سے کویت میں واقع امریکی فوجی اڈوں پر تباہ کن حملے جاری ہے۔

08/07/2026

ایران نے اپنے ملک پر امریکی جارحیت کا جواب دے دیا اور خلیج میں امریکی اڈوں کو تباہ کر دیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ اب صبر کی اور گنجائش نہیں۔


04/07/2026

کون روکے گا ان کو بے لگام کر پٹ نظام کے محافظ
تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے۔۔!!

Address

11a
Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share