Chindoria bazum

Chindoria bazum this page is for entertainment and for true and logical view of the people.

14/12/2021

مُلکو نوویس😜

21/11/2021

Noveso promote kurur Afghanistan o basheko pache pesi gtii asur.

13/11/2021

#منقول
میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب کا ایک انٹرویو سنا تھا, اگر دوبارہ مل جاۓ آپ کو بھی بھیج دونگا, موصوف فرماتے ہیں کہ قدیم چترال میں موسیقی کی محفل مخلوط ہوتے تھے. شادی کے تقریب میں مرد اگر رقص کرتا تھا تو اس کی خاتون میں اس کے ساتھ اس رقص میں شامل ہوتے تھے.
گھر کے مرد افراد اگر شادی کے تقریب میں رقص کرتے تھے تو اس گھر کے خواتین "زوری" یعنی مٹھائ یا اخروٹ وغیرہ ان پر نچھاور کرتے تھے. گلگت کے اکثر علاقوں میں یہ اب بھی قائم ہے.
میں نے کافرستان کے نام سے 50 کی دہائی میں لکھی ہوئی کتاب پڑھا ہے. لاہور کے کسی مصنف نے لکھا ہے. نام یاد نہیں ہے.
اس کتاب میں انہوں نے لکھا ہے کہ چترال کی خوبصورتی یہ ہے کہ مرد و خواتین زندگی کے ہر شعبے, خوشی اور غم شانہ بشانہ کام کرتے ہیں. اس کے مقابلے میں دیر کو وہ زندہ انسانوں کا قبرستان قرار دیتے ہیں. اس لیے کہ وہاں خواتین کو آزادی حاصل نہیں تھی.
دوسری بات یہ کہ میوزک اگر حرام ہے تو مخلوط اور غیر مخلوط کا سوال ہی نہیں ہے. غیر مخلوط موسیقی بھی حرام ہونی چاہئے.
بہرام شاہ۔

07/11/2021

Address

Rawalpindi Punjab
Punjab

Telephone

+923449052098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chindoria bazum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Chindoria bazum:

Share