Morality is a servant's asset.اخلاق بندے کا اثاثہ ہے۔

Morality is a servant's asset.اخلاق بندے کا اثاثہ ہے۔



Individual to family, family to society, consciousness to society.

Feelings are the responsibility of a person, morals are the capital of a person, tolerance is a person's status, great thinking and effort

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام۔      شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ ...
07/09/2025

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام۔ شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

25/08/2025

سندھ،کراچی میں بارشوں سےتباہی میں پیپلز پارٹی کاکوئی قصورنہیں وہ توان کی 17سال کی محنت اوروعدےکانتیجہ ہےکہ ہرگھرتک پانی پہنچ گیا

24/08/2025

نبی کریم علیہ السلام کےمیلاد(ولادت)پرشیطان کوبہت تکلیف ہوئی اور وہ بہت رویا اس کی اولادآج بھی میلادالنبی علیہ السلام پرروتی😂 ہے

14/07/2025

ہم ہرلفظ اسلئےنہیں سمجھ پاتےکونکہ ہم صرف الفاظ پڑھتےہیں،جبکہ لفظ میں جذبات،خیالات احساسات،تجسس،تدبر،غم،خوشی اوربہت کچھ چھپاہوتاہے

22/05/2025

صدرجنوبی افریقہ ٹرمپ سے، ہم آپ کو جہازتوتحفہ نہیں کرسکتے، محل گفتگو اور جواب بہت گہرا اور پر اثر ہے۔ بندہ بےشرم ہوناچاہی دا

اللّٰہ تعالیٰ امت مسلمہ میں اتحاد کی دولت نصیب فرمائے، ہم ترکی، آذر بائیجان کی حکومت اور عوام کے بہت شکر گزار ہیں،جنہوں ...
16/05/2025

اللّٰہ تعالیٰ امت مسلمہ میں اتحاد کی دولت نصیب فرمائے، ہم ترکی، آذر بائیجان کی حکومت اور عوام کے بہت شکر گزار ہیں،جنہوں نے مشکل وقت میں پاکستان کھل کر حمایت کی ۔

اسلام زمین،شہرت یا دولت کے لیے نہیں بلکہ محض اعلاء کلمۃ اللہ اور نصرت المؤمنین کے لیے جنگ کرتاہے، اور نہ دولت کا محتاج ہ...
14/05/2025

اسلام زمین،شہرت یا دولت کے لیے نہیں بلکہ محض اعلاء کلمۃ اللہ اور نصرت المؤمنین کے لیے جنگ کرتاہے، اور نہ دولت کا محتاج ہےبلکہ اللّٰہ پر اعتماد رکھتاہے اور اسی کی مدد سے کامیاب ہے۔

جنہوں نےمشکل وقت میں عوام میں مایوسی پیداکی ملک اورقوم کےخلاف بھونکتے رہےان کاسختی سے علاج ہونا چاہیے۔جنہوں نےخود کو ارس...
11/05/2025

جنہوں نےمشکل وقت میں عوام میں مایوسی پیداکی ملک اورقوم کےخلاف بھونکتے رہےان کاسختی سے علاج ہونا چاہیے۔جنہوں نےخود کو ارسطو پیش کرکے ملک مخالف تجزیے اور اور فکر پیش کیے۔

انڈیا میڈیا اپنی تباہی اس لئے نہیں دیکھاتا اسے منع کیا گیا ہے، عام لوگوں کی بنائی ہوئی وڈیوز بھی ختم کی جارہی ہیں، پاکست...
10/05/2025

انڈیا میڈیا اپنی تباہی اس لئے نہیں دیکھاتا اسے منع کیا گیا ہے، عام لوگوں کی بنائی ہوئی وڈیوز بھی ختم کی جارہی ہیں، پاکستانیوں آپ بھی احتیاط کریں

10/05/2025

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ

09/05/2025

شور کوٹ ہوئی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا
ہے تقریباً 2:15پر

25/04/2025

میں سمجھتا ہوں کنال منصوبوں کا خاتمہ سندھ حکومت کی حکمت کی جیت نہیں کالا باغ ڈیم کی طرح حماقت میں جیت ہے۔

Address

Pir Mahal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morality is a servant's asset.اخلاق بندے کا اثاثہ ہے۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share