15/05/2026
Breakdown Updates |
✅ Er****on, stringing, and welding work have been successfully completed at Breakdown Site No. 242 of the 132 kV transmission line between AWT and Chota Lahor.
✅ The worthy Chief Engineer (Dev), PMU PESCO Peshawar, visited the breakdown site and inspected the ongoing restoration work.
✅ 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن AWT تا چوٹا لاہور کے بریک ڈاؤن سائٹ نمبر 242 پر ایریکشن، اسٹرنگنگ اور ویلڈنگ کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
✅ چیف انجینئر (ڈیولپمنٹ) پی ایم یو پیسکو پشاور حبیب الرحمن مروت نے بریک ڈاؤن سائٹ کا دورہ کیا اور جاری بحالی کے کام کا معائنہ کیا۔