25/11/2022
🤗♥️مسلسل ایک ہی پوسٹ سامنے آرہا ہے قرار الحسن سب کو ریپلائی دے رہا ہے تو کیوں نہ ہمیں بھی دی جی بہت خوشی ہوگی۔۔۔۔۔ اگر نہیں دیتی تو پھر بھی آپ ہمیں عزیز ہے کیونکہ Arshad Sharif کے بعد پاکستان میں صرف ایک ہی ڈیمانڈ رہ گیا ہے اور وہ ہیں۔۔۔ Iqrar Ul Hassan
اللہ آپ کو سلامت رکھے پاکستان کی عوام کے بھلائی کے لیے ۔۔۔۔۔