poetry lover

poetry lover Poetry Haven:Where souls find solace, inspiration, and wonder through the art of verse

13/06/2024

میں اپنے باپ کے سینے سے پھول چنتا ہوں

سو جب بھی سانس تھمی باغ میں ٹہل آیا

13/06/2024
12/06/2024

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی

12/06/2024

*عید الاضحی کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی قربانیوں کو،اور عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے،پورے عالم میں امن و امان قائم فرماۓ خصوصا اس وبائی مرض سے پوری انسانیت کی حفاظت فرماۓ۔اور زندگی میں صحت و عافیت دے*. 🌙🌙🌙🌙

12/06/2024

غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے
عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے

12/06/2024

عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے
ہم گلے مل کے روئیں گے در و دیوار سے

11/06/2024

ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو بےساختہ میرے منہ سے نکلا کنوارہ ہوں 😜😂😂

11/06/2024

لڑکی ،، تم چھوٹے ہو تمہیں بھائی بناؤں گی ،،
لڑکا ،، اگر شوہر بڑا ہوا تو اسے ابو بنالوں گی ،،🤣😂😝😜😂😂😂😂😂

11/06/2024

آدمی: ڈاکٹر صاحب مجھے دوائی دیں مجھے بہت عجیب بیماری ہے نہ کھاوں تو بھوک لگتی ہے نہ سووں تو نیند آتی ہے اور زیادہ کام کر کے تھک جاتا ہوں ڈاکٹر: ساری رات دھوپ میں بیٹھا کرو ٹھیک ہو جاو گے

11/06/2024

یک بیوقوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا۔۔۔ چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا ان کا ٹیسٹ ہو گا۔۔۔ بے وقوف ٹیسٹ چھوڑیں ون ڈے کروا لیں۔۔۔

11/06/2024

چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری
ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے ہیں

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when poetry lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share