Kamli Writes 2.0

  • Home
  • Kamli Writes 2.0

Kamli Writes 2.0 وفاداری گر زخمی کرنے لگ جائے تو اڑ جانا چاہیئے
(2)

تیرا مجھ پہ جو یقین ہے اُس یقین کی خیر ہو 🤍🥀🥀
12/05/2026

تیرا مجھ پہ جو یقین ہے اُس یقین کی خیر ہو 🤍🥀🥀

عورت صرف سونا پہننے کی شوقین نہیں ہوتی، میں نے یہاں ہر عورت کو بھائی باپ بیٹے شوہر کی ضرورت کے لیے سونا بیچتے ہوئے بھی د...
12/05/2026

عورت صرف سونا پہننے کی شوقین نہیں ہوتی، میں نے یہاں ہر عورت کو بھائی باپ بیٹے شوہر کی ضرورت کے لیے سونا بیچتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔۔ 🥀🦋🤍🩵

من پسند عورت کے جسم کی خوشبو مرد کے لیے شہد سے میٹھی عطر سے بھی خوشبو دار اور شراب سے زیادہ نشیلی ہوتی ہے🩷
12/05/2026

من پسند عورت کے جسم کی خوشبو مرد کے لیے شہد سے میٹھی عطر سے بھی خوشبو دار اور شراب سے زیادہ نشیلی ہوتی ہے🩷

تو دائمی بہار ہے میں عارضی مہکمیری بقا اسی میں ہے تجھ میں فنا رہوں ~عبدالحمید عدم🖤
12/05/2026

تو دائمی بہار ہے میں عارضی مہک
میری بقا اسی میں ہے تجھ میں فنا رہوں
~عبدالحمید عدم🖤

12/05/2026

🩷😘

عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے۔۔ 🥀🤎
12/05/2026

عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے۔۔ 🥀🤎

"اظہارِ محبت آخری خطبہ ہے۔جس میں دل اپنی ساری سچائی بیان کر دیتا ہے۔"🩷
12/05/2026

"اظہارِ محبت آخری خطبہ ہے۔جس میں دل اپنی ساری سچائی بیان کر دیتا ہے۔"🩷

اَنا کے میدانوں میں اُترے ہوۓ گھوڑے حسیناؤں کے قابو نہیں آتے.!!!🤍
12/05/2026

اَنا کے میدانوں میں اُترے ہوۓ گھوڑے حسیناؤں کے قابو نہیں آتے.!!!🤍

عورت کی نفاست ،بناؤ سنگھار، خوبصورتی کا اہتمام کرنا ،اس کی شخصیت کا جزو ہے،اسلیئے ہر بار یہ سمجھنے کی غلطی مت کیا کریں ...
12/05/2026

عورت کی نفاست ،بناؤ سنگھار، خوبصورتی کا اہتمام کرنا ،اس کی شخصیت کا جزو ہے،
اسلیئے ہر بار یہ سمجھنے کی غلطی مت کیا کریں کہ،
عورت ہر وقت کسی مرد کی متلاشی ہے ،🌠💯

11/05/2026

😍🩷

09/05/2026

🩷

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamli Writes 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your club to be the top-listed Nightclub?

Share