Kamli Writes

Kamli Writes "تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا۔"🖤
(2)

محبت ایسے شخص سے کرو جو تمہیں ایسے دیکھے جیسے تم اس دنیا کے آخری انسان ہو۔!!!🎀
15/07/2026

محبت ایسے شخص سے کرو جو تمہیں ایسے دیکھے جیسے تم اس دنیا کے آخری انسان ہو۔!!!🎀

ہم کو ملتی تیری دہلیز کی سوغات اگرخاک کو چومتے ، ماتھے کا ستارہ کرتے💙
15/07/2026

ہم کو ملتی تیری دہلیز کی سوغات اگر
خاک کو چومتے ، ماتھے کا ستارہ کرتے💙

خالص دل کے تابعدار رہیں گے ہمیشہ-❤️‍🩹🤌🏼
15/07/2026

خالص دل کے تابعدار رہیں گے ہمیشہ-❤️‍🩹🤌🏼

اور محبت ایسی عورت سے کرو جو چومتے وقت یہ نہ دیکھے کہ یہ مرد کے جسم کا کونسا حصہ ہے ♥️
15/07/2026

اور محبت ایسی عورت سے کرو جو چومتے وقت یہ نہ دیکھے کہ یہ مرد کے جسم کا کونسا حصہ ہے ♥️

پسندیدہ عورت کے ساتھ کبھی بھی سختی مت کرو سوائے اسے زور سے گلے لگانے کے❤️
15/07/2026

پسندیدہ عورت کے ساتھ کبھی بھی سختی مت کرو سوائے اسے زور سے گلے لگانے کے❤️

15/07/2026

عورت صرف خوب صورت ہی نہیں وہ بعض اوقات کسی کی کمزوری بھی بن جاتی ہے 🙂🌸🩷
15/07/2026

عورت صرف خوب صورت ہی نہیں
وہ بعض اوقات کسی کی کمزوری بھی بن جاتی ہے 🙂🌸🩷

عورت اتنی خوبصورت ہے کہ محبت کی ساری دھنیں اس پر سے وار کر پھینکی جا سکتی ہیں... 🎻✨اس کی ذات کائنات کا وہ شاہکار ہے جسے ...
14/07/2026

عورت اتنی خوبصورت ہے کہ محبت کی ساری دھنیں اس پر سے وار کر پھینکی جا سکتی ہیں... 🎻✨
اس کی ذات کائنات کا وہ شاہکار ہے جسے دیکھ کر موسیقی خود اپنے سُر کھو دیتی ہے۔ 🌸❤️ اس کا ہونا ہی اس دنیا میں خوبصورتی اور رنگوں کا ضامن ہے۔ جب وہ مسکراتی ہے تو لگتا ہے جیسے فضا میں کوئی مدہم سا راگ گونج اٹھا ہو، اور جب وہ خاموش ہوتی ہے تو کائنات کی سب سے گہری نظم لکھ دی جاتی ہے۔ 📜💖
دنیا کی عظیم ترین دھنیں، سب سے خوبصورت ساز اور محبت کے تمام نغمے اس کے ایک ایک انداز پر قربان کیے جا سکتے ہیں۔ 🎵😍 وہ صرف گوشت پوست کا وجود نہیں، بلکہ وہ احساسِ محبت کی معراج ہے، ایک ایسی لازوال دھن ہے جسے سُن کر روح کو ابدی سکون ملتا ہے۔ 🌹💍✨

عورت کے بغیر کائنات ایک بے روح لاش ہے۔ شیکسپیئر کی محبت، حافظ کی وارفتگی، رومیو کی تڑپ اور فرہاد کا تیشہ… یہ سب عورت کے ...
14/07/2026

عورت کے بغیر کائنات ایک بے روح لاش ہے۔
شیکسپیئر کی محبت، حافظ کی وارفتگی، رومیو کی تڑپ اور فرہاد کا تیشہ…
یہ سب عورت کے وجود کا خراج ہیں۔
اگر عورتیں اس دنیا سے چلی جائیں، تو وہ اپنے ساتھ دنیا کا سارا ادب، سارا گلیمر اور تخلیق کا سحر لے جائیں گی۔ مرد کے پاس پھر ردی کے کاغذوں، اندھے فلمی پردوں اور ایک لایعنی تنہائی کے سوا کچھ باقی نہیں بچے گا۔🍁

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamli Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share