Sadaqat Ali

Sadaqat Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadaqat Ali, Bahria Town Lhr, Lahore.

لوگوں  کے درمیان صلح کروانا ثواب کا کام ہے حاجی ڈونلڈ ٹرمپ جنگو والی سرکار
16/10/2025

لوگوں کے درمیان صلح کروانا ثواب کا کام ہے
حاجی ڈونلڈ ٹرمپ جنگو والی سرکار

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ ماں کی جمع "مائیں" تو باپ کی جمع کیا ہے؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔والد  ،  اب...
16/10/2025

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں" تو باپ کی جمع کیا ہے؟

میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔
والد ، ابا ، باپ ، ابو

لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہیں مل سکی !
بہت حیرت سے سوچا،
کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں۔

لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا۔
اللّٰہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین۔

"نسلی گھوڑے."‏ عربوں کی ایک عادت رہی ہےجب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑ...
15/10/2025

"نسلی گھوڑے."‏ عربوں کی ایک عادت رہی ہے
جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک مقام پر جمع کر لیتے۔ پھر کھانا پینا بند کر دیتے اور شدید قسم کی مارپیٹ کرتے۔ مار پیٹ کے بعد پھر گھوڑوں کے لئے کھانا پینا لاتے، تب گھوڑے دو مجموعوں میں بٹ جاتے تھے۔ کچھ گھوڑے تو فورا دوڑتے کھانے کی طرف، انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا تھا کہ کھلا پلا کون رہا ہے مارا کس نے اور دوسرے تھے نسلی گھوڑے جو ان ہاتھوں سے کھانا کھانے سے انکار کر دیتے تھے جن ہاتھوں نے مار پیٹ کر کے ان کی توہین کی تھی۔ ان کی عزت نفس کو پامال کیا، انسانی معاشروں کو بھی اسی صورت حال کا سامنا ہے
ضروری نہیں کہ مذکورہ بالا بات درست بھی ہو۔
مگر پاکستان سے شرقِ اوسط تک حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔

22/07/2025

20/03/2025

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہی نہیں باپ کا سہارا بھی ہوتی ہیں اور وقت آنے پر باپ کا بازو بھی بن جاتی ہیں-🖤

Today is best photo 📸
08/03/2025

Today is best photo 📸

Address

Bahria Town Lhr
Lahore
51000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaqat Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share