Zoya khan

Zoya khan Entertainment
(3)

*"زندگی گزارنے اور جینے میں بڑا فرق ہے۔ گزارنے کے لیے ہمت اور جینے کے لیے با ہمت ہونا پڑتا ہے۔"*
18/06/2023

*"زندگی گزارنے اور جینے میں بڑا فرق ہے۔ گزارنے کے لیے ہمت اور جینے کے لیے با ہمت ہونا پڑتا ہے۔"*

*سب کی کامیابیوں پر تالیاں بجاۓ اور سب کے غموں میں ایک دو آنسوں بہاۓ. سب کے ساتھ اتنی شدت سے گلے ملے کہ ان کے دلوں میں ق...
18/06/2023

*سب کی کامیابیوں پر تالیاں بجاۓ اور سب کے غموں میں ایک دو آنسوں بہاۓ. سب کے ساتھ اتنی شدت سے گلے ملے کہ ان کے دلوں میں قائم شدہ نفرتیں ختم ہو جائے. ہم نہیں جانتے ہمارا خاتمہ کب کو ہے، جب تک زندہ ہیں آۓ عہد کرے کہ کسی کو اس کے مقررہ وقت سے پہلے نہ مارے* .

*رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو رشتے بنانے سے بھی گریز کیجیے*
18/06/2023

*رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو رشتے بنانے سے بھی گریز کیجیے*

*کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہیـــــــــں ... دُنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے ... لیکن محض ایک فریق کی بات سُن کر ...
18/06/2023

*کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہیـــــــــں ... دُنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے ... لیکن محض ایک فریق کی بات سُن کر ... دوسرے فریق سے بُغض رکھنے کا عمل ... انسان کو اپنے درجے سے گِرا دیتا ہے...!!!*

*🍃عورت"🍃*  *اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے* ۔۔🍂 *...
18/06/2023

*🍃عورت"🍃*

*اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے* ۔۔🍂

*🍁مرد"🍁*

*اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو* *بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔ تو* *پہلے خود کو نیک انسان بنائے* " *حور" شیطان کو نہیں ملتی ۔*

*📜اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے خوش ہے آزاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو* ۔ ❤️
18/06/2023

*📜اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے خوش ہے آزاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو* ۔ ❤️

*مٹی کے بنے لوگ خد مٹی کے لوگوں سے حسد کینہ نفرتوں میں مشغول پائے جاتے ہیں*
09/06/2023

*مٹی کے بنے لوگ خد مٹی کے لوگوں سے حسد کینہ نفرتوں میں مشغول پائے جاتے ہیں*

🪷🌿 *ایک دن ھمیں (مٹی میں) دفن کر دیا جائے گا چاہے جتنی ھماری اہمیت رہی ہو* *اور ھم ایسے بھلا دیئے جاؤ گے جیسے ھم کبھی تھ...
09/06/2023

🪷🌿 *ایک دن ھمیں (مٹی میں) دفن کر دیا جائے گا چاہے جتنی ھماری اہمیت رہی ہو*
*اور ھم ایسے بھلا دیئے جاؤ گے جیسے ھم کبھی تھے ہی نہیں۔*🪷🌿

عورت کے بارے میں مشہور ہے .عورت راز نہیں رکھ سکتی لیکن حقیقت یہ ہے اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا تو مرد سر اٹھا کر نہ جی ...
09/06/2023

عورت کے بارے میں مشہور ہے .عورت راز نہیں رکھ سکتی لیکن حقیقت یہ ہے اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا تو مرد سر اٹھا کر نہ جی سکتا..♥️♥️

*اگر کوئی شخص آپ کو عزت دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بہت عظیم انسان ہیں ۔ بلک یہ کہ وہ شخص خود ایک اعلیٰ ظرف انسا...
08/06/2023

*اگر کوئی شخص آپ کو عزت دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بہت عظیم انسان ہیں ۔ بلک یہ کہ وہ شخص خود ایک اعلیٰ ظرف انسان ہے*

*جھـولا جتنا پیچھے جاتـا ھے ٹھیک  اسـی کے برابر اتنـا ھی  آگـے بھی آتـا ھـے اسـی طـرح سُکھ اور  دُکھ دونـوں  ھی زنــــــ...
08/06/2023

*جھـولا جتنا پیچھے جاتـا ھے ٹھیک اسـی کے برابر اتنـا ھی آگـے بھی آتـا ھـے اسـی طـرح سُکھ اور دُکھ دونـوں ھی زنــــــدگی میں بـرابـر آتـے اور جاتے ھیــــــــں، زنــــدگی کا جھـولا اگـر پیچھے جائے تو ڈریـں مـت وہ آگـے بھی آئے گا*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoya khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Zoya khan:

Share