Razi Vibes

Call Contact the club

Razi Vibes Razi Cricket YT|| TikTok || Instagram || also visit there || just a single delivery can change the game ||

03/10/2026

میری ماں نے کہا تھا سیاست اور PCB مینجمنٹ میں نہیں آنا!

شعیب اختر کہتا ہے کہ میری ماں نے کہا تھا کہ سیاست اور PCB کی مینجمنٹ میں نہیں آنا!

لالہ کی ماں کی نصیحت پر آپ کیا کہیں گے؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

RaziCricket

01/10/2026

پرانے کھلاڑیوں کا کام تنقید نہیں، تربیت ہے!

پاکستانی کھلاڑیوں کا اصل کام پلیئرز کی رہنمائی کرنا ہے، پلیئرز کو سکھانا ہے کہ کس طرح سے ورلڈ کپ جیتنا ہے، نہ کہ ان پر تنقید کریں، ان کو بے جا ذلیل کریں، تو پاکستان کے یہ جو پرانے کھلاڑی ہیں انہوں نے ایک بری عادت اپنے اندر لے رکھی ہے!

آپ اس بات سے متفق ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں 👇

01/10/2026

شاہد آفریدی بھی تو جوان ہے، آپ صرف سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان کی بات کرتے ہیں، شاہد آفریدی کی بات کیوں نہیں کرتے!

لالا آج بھی جوانوں سے زیادہ فٹ ہے!

آپ کو کون زیادہ جوان لگتا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

AamirKhan RaziCricket

30/09/2026

فلاپ ہو رہا ہے پھر بھی فینز کے دلوں کا بادشاہ!

چاہے فلاپ ہو رہا ہے لیکن پھر بھی فینز کے دلوں میں محبت ہے، وہ کون نکال سکتا ہے!

اصل سٹار وہی ہوتا ہے جو برے وقت میں بھی فینز کے دلوں میں راج کرے!

آپ کس کھلاڑی کی بات سمجھ رہے ہیں؟ کمنٹ میں نام بتائیں 👇

30/09/2026

ایشین گیمز کا کیا فائدہ ہے؟ سارے میچز بارش کی نظر ہو رہے ہیں، ایسے ہی سیمی فائنل میں اگر ایسا ہی رہا تو میڈل بھی شیئر ہو جانا ہے، اس کا کیا فائدہ؟

سارے میچز واش آؤٹ ہو رہے ہیں، فینز شدید مایوس!

کیا میڈل شیئر ہونا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں 👇

RaziCricket

29/09/2026

انڈیا کا شکار کرنے کے لیے شکاری صاحبزادہ فرحان آ گیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ ایشین گیمز گولڈ میڈل کون جیتتا ہے!

کیا صاحبزادہ فرحان انڈیا کے خلاف پھر چلے گا؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں 👇

PakistanCricket RaziCricket

29/09/2026

حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگے ہوئے ہیں!

اصل نقصان تو پبلک کا ہو رہا ہے، عوام کا ہو رہا ہے، ٹیکس تو ان کے لگ رہے ہیں، پیسے تو ان کے لگ رہے ہیں!

یہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں لگے ہوئے ہیں اور نقصان غریب عوام کا ہو رہا ہے!

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں 👇

29/09/2026

فین بابر اعظم کو ملتے ہی سجدے میں گر گیا، لیکن بابر اعظم کی پرفارمنس نہیں یار، وہ اس طرح سے کیا مسئلہ ہے؟

فینز اتنی عزت دیتے ہیں لیکن بابر پرفارمنس سے مایوس کر رہا ہے!

بابر کی اس پرفارمنس پر آپ کیا کہیں گے؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

28/09/2026

رضوان ہمارا قومی ہیرو ہے! اس کو ذلیل کرنا بند کرو!

محمد رضوان کا جو بھی فیصلہ ہے جو بھی معاملہ ہے اس کا پراپر فیصلہ کرنا چاہیے میرٹ کی بنیاد پر!

اور اس کو اس طرح ذلیل نہیں کرنا چاہیے، آخر وہ ہمارا قومی ہیرو ہے!

آپ رضوان کے ساتھ ہونے والے سلوک سے متفق ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں 👇

28/09/2026

بابر کا کوہلی سے کوئی مقابلہ نہیں! بابر خود غرض، کوہلی رن مشین ہے!

کس کا موازنہ نہ کریں بابر اعظم سے، کس کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے بابر اعظم سے!

بابر اعظم ایک خود غرض پلیئر ہے، جبکہ ویرات کوہلی ایک رن مشین ہے!

آپ اس بات سے متفق ہیں یا نہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے دیں 👇

RaziCricket

Address

Basti Ameen Pura Raiwind Lahore
Lahore
55150

Telephone

+923094373776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razi Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Razi Vibes:

Shortcuts

Share