Bhutta motivation

Bhutta motivation i will post quotes of famous people of world.Inspiration,motivation in Urdu and English.videos&music.
(3)

I am a physician, Ear Nose &Throat Specialist I retired from Aziz Bhatti Shaheed Hospital Gujrat in 2009.Since then I am working at Gujrat Hospital Gujrat.I am very active at Facebook.

10/06/2026

Quote of the moment

08/06/2026

Horror story
Horror in the Cabin Windows 🪟👻💀

08/06/2026

A moral lesson
احلاقی سبق کی کہانی
ایک بزرگ نے ایک دیوار پر بڑا سا سفید پیپر لگایا اور مار کر سے اس پر ایک کالا نقطہ ڈالا، پھر لوگوں کی طرف دیکھ کر پوچھا۔۔۔ تمہیں کیا نظر آرہا ہے ؟ لوگ بولے۔۔۔ کالا نقطہ ۔۔۔ بزرگ بولے کمال ہے۔۔۔ اتنا بڑا سفید پیپر نظر نہیں آرھا اور ایک چھوٹا سا نظر نظر آرہا ہے۔ یہی جاہل لوگوں کا ہے۔ انہیں کسی شخص کی ساری زندگی کی اچھائیاں نظر نہیں آتی اور کی ہوئی برائی نظر آجاتی ہے.


07/06/2026

A moral story
When sweetness became the
death cell
جب مٹھاس ہی موت کا پھندہ بن گئی۔
زمین پر شہد کا ایک ننھا سا قطرہ گرا ہوا تھا۔ بظاہر یہ ایک معمولی منظر تھا، مگر کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہی قطرہ ایک زندگی کا آخری امتحان بننے والا ہے۔
کچھ دیر بعد ایک چھوٹی سی چیونٹی وہاں سے گزری۔ اُس کی نظر شہد پر پڑی تو وہ رک گئی۔ اس نے احتیاط سے ایک ننھا سا گھونٹ لیا۔ جیسے ہی شہد کی مٹھاس اُس کے منہ میں گھلی، اُس کی آنکھیں خوشی سے چمک اٹھیں۔
"واہ! ایسا مزیدار شہد تو میں نے کبھی نہیں چکھا!"
چیونٹی کو اپنے کام پر جانا تھا، اس لیے وہ آگے بڑھ گئی۔ مگر چند قدم چلنے کے بعد اُس کے ذہن میں بار بار وہی ذائقہ آنے لگا۔ مٹھاس کی یاد اسے بے چین کرنے لگی۔
وہ واپس لوٹی اور ایک بار پھر شہد چکھ لیا۔
اب وہ مطمئن تھی... یا شاید نہیں۔
کچھ لمحے گزرے تو دل نے کہا، "صرف اتنا ہی؟ تھوڑا سا اور!"
وہ تیسری بار واپس آئی۔ مگر اس بار اس نے صرف چکھنے پر اکتفا نہ کیا۔ لالچ آہستہ آہستہ اُس پر حاوی ہو چکا تھا۔ اس نے سوچا، "کیوں نہ خوب جی بھر کر لطف اٹھایا جائے؟"
اور پھر وہ شہد کے قطرے پر چڑھ گئی۔
پہلے تو اسے بے حد مزہ آیا۔ مگر اچانک اُس نے محسوس کیا کہ اُس کے پیر حرکت نہیں کر رہے۔ اُس نے نکلنے کی کوشش کی، زور لگایا، خود کو کھینچا... مگر بے سود۔
شہد کی چکنائی اُس کے پیروں کو جکڑ چکی تھی۔
اب مٹھاس خوف میں بدل چکی تھی۔
وہ جتنا نکلنے کی کوشش کرتی، اتنا ہی زیادہ پھنس جاتی۔
آخرکار وہ اسی شہد میں قید ہو کر رہ گئی... اور چند ہی دیر بعد اُس کی زندگی کا چراغ بجھ گیا۔
جس مٹھاس سے وہ لطف اندوز ہونا چاہتی تھی، وہی اُس کی قبر بن گئی۔
ایک دانا نے کہا ہے:
"دنیا بھی شہد کے ایک بڑے قطرے کی مانند ہے۔ جو ضرورت بھر فائدہ اٹھاتا ہے، وہ محفوظ رہتا ہے۔ مگر جو اس کی لذتوں میں حد سے زیادہ ڈوب جاتا ہے، آخرکار وہی لذتیں اُس کی ہلاکت کا سبب بن جاتی ہیں۔"
#












#نصیحت

07/06/2026

Quote of the moment

03/06/2026

Quote of the moment


02/06/2026

Short story about Japanese
honesty
Urdu short story
#

28/05/2026

Quote of the moment


Address

Gujrat Hospital Bhimber Road
Lahore

Opening Hours

Wednesday 13:00 - 17:00
Thursday 13:00 - 17:00
Friday 13:00 - 17:00

Telephone

+923334202878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhutta motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Bhutta motivation:

Share