16/04/2023
میں فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمّت کرتا ھوں میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔
ختم نبوت زندہ باد