Zesh World

Zesh World یہ ایک مکمل انٹرٹیمنٹ پیج ہے اور ایڈمن کی کوشش ہو گی کہ دنیا کو ایکسپلور کیا جا سکے

03/03/2024

Check out Zesh_World107's video.

ماشاء اللہ
09/01/2024

ماشاء اللہ

ماشااللہ
07/01/2024

ماشااللہ

29/06/2023

عید مبارک

پیار میں پاگلکوئی آپ کے پیار میں پاگل ہوجائے ایسا بلکل ممکن ہے اُس کا طریقہ ایک جگہ پڑھا تھا کہ سوا لاکھ دفعہ محبوب کا ن...
27/06/2023

پیار میں پاگل

کوئی آپ کے پیار میں پاگل ہوجائے ایسا بلکل ممکن ہے اُس کا طریقہ ایک جگہ پڑھا تھا کہ سوا لاکھ دفعہ محبوب کا نام پڑھیں بمعہ تصور تو وہ آپ کے عشق میں گرفتارہو جائے گا۔ پھر ذھن میں بابا بلھے شاہ رح کا ایک قول آیا۔ سمجھ آیا کہ "رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی" کا کیا مطلب ہے۔
آگر آپکو اپنے محبوب کی اتنی طلب ہو اورآپ دن رات اُسے پکاریں تو ایک وقت ایسا آئے گا کہ آپ میں اور محبوب میں کوئی فرق نہیں ہوگا۔کیا ہی کمال ہے کہ اگر اتنا ہی اللہ تعالی کو یاد کیا جائے تو ایک وقت ایسا بھی آئے گاکہ" جب اللہ تعالی بندے کو محبوب بنا لیتا ہوں ،تومیں اس کے کان بن جاتا ہوں، جس سے وہ سنتاہے۔ اس کی آنکھ بن جاتا ہوں ،جس سے وہ دیکھتا ہے۔اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں، جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کے پاؤں بن جاتا ہوں، جس سے وہ چلتا ہے۔ پھروہ مجھ سے سوال کرے، تو میں اسے عطا کرتا ہوں، میری پناہ چاہے، تومیں اسے پناہ دیتا ہوں۔" (بخاری، کتاب الرقاق، باب التواضع، ۴/۲۴۸،حدیث:۶۵۰۲)۔
تو ایسا حقیقتا ممکن ہے کہ کسی کو اپنے پیار میں پاگل کیا جا سکے مگر کس کو یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ شکریہ

27/06/2023

‏جو لڑکے قربانی پر بکرے کی ٹانگيں نہیں پکڑ سکتے وہ بھی کہتے پھرتے ہوتے ہیں

جانو ۔۔۔۔!!!تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا.

08/04/2023

ایک سوچ عقل سے پھسل گئی ۔۔۔۔

08/04/2023

اس سے خوب صورت احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ من پسند شخص آپکو روٹھ جانے پر منائے اور اُس وقت تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہیں جاتے۔

01/04/2023

میں اور تم
ان مکینوں کی طرح ھیں
جن کے راستے ملتے ہیں
دل ملتے ہیں
مگر ھم خود عمر بھر نہیں ملتے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zesh World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Club

Send a message to Zesh World:

Share