Hazara News

Hazara News Hazara News is a leading Digital News Channel of Pakistan. Hazara News Bring the Latest News

سینئر صحافی ارشد شریف مرحوم کی والدہ رفعت آرا علوی انتقالِ کر گئیں، دعاے مغفرت۔                                         ...
26/10/2025

سینئر صحافی ارشد شریف مرحوم کی والدہ رفعت آرا علوی انتقالِ کر گئیں، دعاے مغفرت۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کو پیغام ہے پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔                            ...
24/10/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کو پیغام ہے پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔

ہنگو میں دو دھماکے: چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز اور 2 پولیس اہلکار شہید                                              ...
24/10/2025

ہنگو میں دو دھماکے: چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز اور 2 پولیس اہلکار شہید

ہرارے:  آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم پر زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔      ...
24/10/2025

ہرارے: آئی سی سی کی جانب سے افغانستان کرکٹ ٹیم پر زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 8 خوارج ہلاک                                                     ...
24/10/2025

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 8 خوارج ہلاک

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ نیٹو رکن ملک رومانیہ نے اپنے فائٹر پائلٹس اور تکنیکی عملے کی ...
24/10/2025

پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ نیٹو رکن ملک رومانیہ نے اپنے فائٹر پائلٹس اور تکنیکی عملے کی تربیت کے لیے پاک فضائیہ سے باضابطہ رابطہ

تحریکِ انصاف میں احتجاج کی صلاحیت نہیں رہی، میں دیکھوں گا، کون مائی کا لال باہر نکل سکتا ہے۔ شیر افضل مروت              ...
24/10/2025

تحریکِ انصاف میں احتجاج کی صلاحیت نہیں رہی، میں دیکھوں گا، کون مائی کا لال باہر نکل سکتا ہے۔ شیر افضل مروت

ترکی کی جانب سے بنگلادیش کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے SIPER میزائل ڈیفنس سسٹم کی فروخت کی منظوری نے خطے میں ہلچل مچا د...
23/10/2025

ترکی کی جانب سے بنگلادیش کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے SIPER میزائل ڈیفنس سسٹم کی فروخت کی منظوری نے خطے میں ہلچل مچا دی ہے۔

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے آج بھی عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، یہ عدلیہ کی بے بسی ...
23/10/2025

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے آج بھی عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، یہ عدلیہ کی بے بسی ہے، کل سے عوام کے درمیان جا رہا ہوں۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہوں نے گن مین س...
23/10/2025

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہوں نے گن مین سے بندوق لے کر خود کو گولی ماری، پمز اسپتال منتقل کیے گئے مگر جانبر نہ ہو سکے۔

خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر سے پولیو کا ایک اور نیا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 30 ہو گئی                                     ...
21/10/2025

خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر سے پولیو کا ایک اور نیا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 30 ہو گئی

نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ کا برطانیہ میں بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب                                                    ...
21/10/2025

نام نہاد بلوچ نیشنل موومنٹ کا برطانیہ میں بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share