Muhmmad Asif

Muhmmad Asif Life ���� is challeng

26/01/2026

چوک اعظم میں آج چند لمحوں میں دو الگ الگ واقعات میں قتل ہونے والے پہلے مقتول کے قاتل کو بھی قتل کرنے سے متعلق جو معلومات سامنے آ رہی ہیں، اُن کے مطابق مقتولین آپس میں پہلے قریبی دوست تھے، تاہم کسی نامعلوم وجہ سے ان کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوئی جو وقت کے ساتھ شدید دشمنی میں بدل گئی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو اور مقامی ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران پہلے ایک شخص نے دوسرے کو قتل کیا۔ بعد ازاں مقتول کے بھائی موقع پر پہنچے اور مبینہ طور پر جوابی کارروائی میں حملہ آور قاتل کو مار دیا۔
یوں چند ہی لمحوں میں دو جانیں چلی گئیں اور دو گھر اجڑ گئے۔ یہ ہمارے معاشرے میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے رجحان پر سوالیہ نشان ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر عطا کرے اور ہمیں ایسے المناک واقعات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲😔

12/01/2026

بلیلی
لال بلیلی درندہ نکلا بیٹوں کی بکریاں زبح کر کے بیٹوں کو فون کر کے کہا اپنی بکریاں چیک کرو
چیک کرنے پر معلوم ہوا 8 بکریاں زبح ہو چکی تھی

04/01/2026
18/12/2025

توبہ توبہ
منڈی بہاءالدین: ملکوال رائل نواب شادی ھال میں شادی کی تقریب میں فائرنگ تین افراد قتل اور پانچ شدت زخمی
اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے لوگ اس طرح اندھے ہو چکے ہیں نہ کوئی خوشی کا موقع دیکھتے ہیں اور نہ غم کا

14/12/2025

طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان ، معصوم بچے کی عدالت کے سامنے فریاد مجھے میرے باپ کے ساتھ رہنے دو..

09/12/2025

نواب شاہ فائرنگ باوردی لیڈیز پولیس کانسٹیبل شہید، فائرنگ وومین پولیس اسٹیشن کے قریب کی گئی، خاتون پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہی تھی

#

09/12/2025

شکارپور کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف لڑتے ہوئے زخمی ہونے والی ڈی ایس پی شکارپور پارس بکھرانی آئی جی سندھ سے گفتگو کرتے ہوئے۔

06/12/2025

Y999.pro Pakistan's most exciting casino games and exclusive new slot games!

02/12/2025

بہاولنگر کے نواحی گاؤں چک قاسمکا میں پیش آنے والا واقعہ کسی قصے، کسی ڈرامے، کسی ناول کا منظر نہیں یہ اس معاشرے کی خونی حقیقت ہے جہاں ایک شوہر نے اپنے تین چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی منکوحہ، چار کم سن بچوں کی ماں، کو زندہ جلا دیا۔
تصور کیجیے… ایک سانس لیتی، چلتی پھرتی، بولتی ہوئی عورت کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، بتایا جاتا ہے کہ اس پر تیزاب تک پھینکا گیا، اور پھر اسے رسیوں سے جکڑ کر پرالی کے ڈھیر پر ڈال کر پیٹرول چھڑک دیا جاتا ہے۔ ایک لمحہ… اور پوری وجود میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ جب شعلے بجھے تو چند جلی ہڈیاں رہ گئی تھیں، باقی سب خاک ہو چکا تھا۔
عدنان، جو ابھی محض اٹھارہ برس کا ہے، اپنی ماں کا مقدمہ لے کر کھڑا ہے۔ ایف آئی آر درج ہو گئی ہے، لیکن اس کے باوجود پسِ پردہ ایسے چہرے سرگرم ہیں جو ان درندوں کو بچانے کے لیے اپنی چالاکیاں، اثر و رسوخ اور تمام گندے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔
اگر ایسے سفاک اور بےرحم لوگ قانون کی گرفت سے نکل گئے، تو یہ صرف ایک عورت کا قتل نہیں رہے گا—یہ پورے معاشرے کے ضمیر کا قتل ہو گا۔ انصاف نہ ملا تو یہ سانحہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک خوفناک مثال بن جائے گا، اور ہم سب اس کے مجرم ٹھہریں گے۔

Address

Jhandani
Hasilpur
1022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhmmad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share