Mari Warraichan Sports

Mari Warraichan Sports ماڑی شاھین 🦅 ماڑی وڑائچاں🏆
Mari champion cricket club 🏏 👇
​For Fan Commentary & Opinions
​🎙️ Sports News, Reviews & Hot Takes
Welcome to the club

19/08/2026
🎯 شاندار اعلان — MSL ٹرائی سیریز 2026! 🏆ماڑی وڑائچاں گراؤنڈ میں سجنے والی اس تاریخی ٹرائی سیریز کے لیے ایک بہترین خوشخبر...
19/08/2026

🎯 شاندار اعلان — MSL ٹرائی سیریز 2026! 🏆
ماڑی وڑائچاں گراؤنڈ میں سجنے والی اس تاریخی ٹرائی سیریز کے لیے ایک بہترین خوشخبری!
🎟️ فری انٹری! (Free Entry)
تمام شائقینِ کرکٹ بلا جھجھک گراؤنڈ تشریف لائیں اور میچز سے لطف اندوز ہوں!
🔥 ٹیمیں:
* 🔴 چوپالہ یونائیٹڈ (MSL.2 Champion)
* 🦅 ماڑی وڑائچاں شاہینز (MSL Host)
* 👑 بہلپور کنگز (MSL.1 Champion)
💰 پرائز: 20,000 روپے
📍 مقام: ماڑی وڑائچاں گراؤنڈ
📺 لائیو اسٹریمنگ: چیمپیئن کرکٹ کلب
COMING SOON! 🏏✨

🏆 ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر! 🏏شاندار اور خطرناک بولنگ کا جادو چلاتے ہوئے ابوبکر (چوپالہ یونائیٹڈ) نے ماڑی وڑائچاں سپر لیگ...
18/08/2026

🏆 ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر! 🏏
شاندار اور خطرناک بولنگ کا جادو چلاتے ہوئے ابوبکر (چوپالہ یونائیٹڈ) نے ماڑی وڑائچاں سپر لیگ (MSL سیزن 2) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 وکٹیں حاصل کیں اور "بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ" کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے! 🔥
بہت بہت مبارک ہو ابوبکر! آپ کی اس لاجواب کامیابی پر ہمیں فخر ہے۔ 👏🌟

🏆 ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز! 🏏شاندار اور طوفانی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عثمان پٹھان (چوپالہ یونائیٹڈ) نے ماڑی وڑائ...
18/08/2026

🏆 ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز! 🏏
شاندار اور طوفانی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عثمان پٹھان (چوپالہ یونائیٹڈ) نے ماڑی وڑائچاں سپر لیگ (MSL سیزن 2) میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 522 رنز اسکور کیے اور "بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنت" کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے! 🔥
بہت بہت مبارک ہو عثمان پٹھان! آپ کی اس لاجواب کامیابی پر ہمیں فخر ہے۔ 👏🌟

Proud of You My Brother Jawad Dogar ♥️
17/08/2026

Proud of You
My Brother Jawad Dogar ♥️

𝗠𝗢𝗦𝗧 𝗦𝗜𝗫𝗘𝗦 🏏

These players dominated the boundary ropes with the most sixes in 𝗪𝗶𝗹𝗼 𝗣𝗣𝗟 𝗦𝟮. 👏🏏

| | |

Address

Mari Warraichan Jalal Pur Jattan
Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mari Warraichan Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share