Tape Ball Vision

  • Home
  • Tape Ball Vision

Tape Ball Vision 📹 Capturing the Best of Tape Ball Cricket | D.I. Khan & Beyond | Cricket Lives Here 🏏

🏏🔥 شاندار کارکردگی! 🔥🏏ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا تیز ترین سنچری صرف 19 گیندوں پر! 💯⚡مشا منصور گراؤنڈ میں دھواں دار بیٹنگ ک...
23/06/2026

🏏🔥 شاندار کارکردگی! 🔥🏏

ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا تیز ترین سنچری صرف 19 گیندوں پر! 💯⚡

مشا منصور گراؤنڈ میں دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 لمبے چھکے لگائے اور میدان میں چھکوں کی بارش کر دی۔ 🚀

اعظم لیفٹی کے ساتھ مل کر صرف 4.3 اوورز میں 140 رنز کا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ 👏

یہ صرف ایک اننگز نہیں بلکہ محنت، ہمت اور جذبے کی جیت ہے۔

خیبر پختونخوا کا فخر ❤️
ڈی آئی خان کا مان ❤️

اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Tape Ball Vision Khalid Jan SPL Shinwam Premier League Kamal Wazir Mustafa Hanif Offical

Good Luck To Zalmi FamiyAzam Lefti Ismail wazir Offical  khan kamrani  rabani Haider Pathan  gulakia
23/06/2026

Good Luck To Zalmi Famiy
Azam Lefti Ismail wazir Offical khan kamrani rabani Haider Pathan gulakia

04/06/2026
04/06/2026

🏏 فخرِ ڈیرہ اسماعیل خان – UB پٹھان 🏏

ہمیں فخر ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے باصلاحیت کرکٹر UB پٹھان کراچی روانہ ہو چکے ہیں جہاں وہ BSL Karachi League میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

ایک بہترین آل راؤنڈر، محنتی کھلاڑی اور نوجوانوں کے لیے ایک مثال۔ آپ کی کامیابی نہ صرف آپ کی بلکہ پورے ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیابی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور میدانِ کرکٹ میں آپ کا نام روشن کرے۔

❤️ ڈیرہ اسماعیل خان کا فخر
🏏 BSL کراچی لیگ
⭐ پریمیم آل راؤنڈر

🏏 فخرِ ڈیرہ اسماعیل خان – UB پٹھان 🏏ہمیں فخر ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے باصلاحیت کرکٹر UB پٹھان کراچی روانہ ہو چکے ہیں جہ...
04/06/2026

🏏 فخرِ ڈیرہ اسماعیل خان – UB پٹھان 🏏

ہمیں فخر ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے باصلاحیت کرکٹر UB پٹھان کراچی روانہ ہو چکے ہیں جہاں وہ BSL Karachi League میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

ایک بہترین آل راؤنڈر، محنتی کھلاڑی اور نوجوانوں کے لیے ایک مثال۔ آپ کی کامیابی نہ صرف آپ کی بلکہ پورے ڈیرہ اسماعیل خان کی کامیابی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور میدانِ کرکٹ میں آپ کا نام روشن کرے۔

❤️ ڈیرہ اسماعیل خان کا فخر
🏏 BSL کراچی لیگ
⭐ پریمیم آل راؤنڈر

U B Pathan

Best Batsman of the Event MPL 3 Mustafa Hanif دیکھنے والوں سننے والو میں ایسی چھاپ چھوڑ جاؤں گا میں گراؤنڈ میں بھلے نہ ہ...
04/06/2026

Best Batsman of the Event MPL 3 Mustafa Hanif
دیکھنے والوں سننے والو میں ایسی چھاپ چھوڑ جاؤں گا میں گراؤنڈ میں بھلے نہ ہوں لیکن میرا نام میرا کام گونجتا رہے گا
ہاں جی موسیٰ خیل پریمیئر لیگ سیزن 3 میں اتحاد کلب اسکندر آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل کھیلا بدقسمتی سے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوئے تھے لیکن مصطفیٰ حنیف ڈیرہ نے دو میچ میں 197 رنز کئیے تھے 25 چھکے لگائے تھے سینچری کی تھی ایک اوور میں 6 چھکے لگائے تھے یہ تمام تر اعزازات کو دیکھتے ہوئے مصطفیٰ حنیف کو بیسٹ بیٹسمین آف دی ایونٹ کا ایوارڈ دیا گیا
نوٹ ۔ مصطفیٰ حنیف اور اسفند بھچر کو مشترکہ بیسٹ بیٹسمین آف دی ایونٹ قرار دیا گیا اور انعامی رقم برابر تقسیم کی گئی
Mustafa Hanif Offical

ماشاءاللہ ویری ویل پلیڈ مردان پل پریمیر لیگ میں بڑے سیمی فائنل مقابلے میں 60 پلس رنز کی اننگ کھیلی اور اپنے کوٹے کے دو ا...
03/06/2026

ماشاءاللہ ویری ویل پلیڈ مردان پل پریمیر لیگ میں بڑے سیمی فائنل مقابلے میں 60 پلس رنز کی اننگ کھیلی اور اپنے کوٹے کے دو اوور میں بڑی عمدہ پرفارمنس دی اپنی ٹیم کو اور بڑی وکٹ اپنے نام کی اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچانے میں بڑا ہے کردار ادا کیا حمیداللہ خروٹی نو چھکے لگائے اور 60 پلس رنز کی اننگ کھیلی ٹورنامنٹ چیف ارگنائزر جلات خان سلیمان خیل اور نعیم خان سلیمان خیل بیسٹ اف لک فار فائنل
Friday Grand Finale At Mardan Pull District Paharpur

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your club to be the top-listed Nightclub?

Share